ETV Bharat / state

Gyanvapi Mosque Case: قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر سماجوادی پارٹی رہنما گرفتار - سماجوادی پارٹی کے رہنما قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار

بنارس میں گیان واپی مسجد کی ویڈیو گرافی کے دوران ہندو فریق کی جانب سے شیولنگ پانے جانے کے دعوے کے تناظر میں سماجوادی پارٹی کے رہنما محسن انصاری نے قابل اعتراض پوسٹ کیا تھا، جس کے بعد ہندو شدت پسند تنظیموں کی جانب سے ان کے خلاف شکایت درج کرائی گئی تھی۔ SP Leaders Arrested For Making ‘Objectionable’ Comments

پولیس
پولیس
author img

By

Published : May 18, 2022, 11:02 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں پولیس نے سماج وادی پارٹی کے ایک رہنما کو فیس بک پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، بتایا جارہا ہے کہ بنارس میں گیا واپی مسجد کی ویڈیو گرافی کے دوران ہندو فریق کی جانب سے شیولنگ پانے جانے کے دعوے کے تناظر میں سماجوادی پارٹی کے رہنما محسن انصاری نے قابل اعتراض پوسٹ کیا تھا۔ SP Leaders Arrested For Making ‘Objectionable’ Comments

پولیس

ادھر ہندو شدت پسند تنظیموں کی جانب سے مذکورہ رہنما کے خلاف شکایت درج کرائی گئی،جس کے بعد پولیس نے محسن گرفتار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.