بدایوں: ضلع کے سہسوان کوتوالی علاقے کے میرٹھ ہائی وے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ جہاں ایک تیز رفتار TUB کار ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہوکر کھائی میں الٹ گئی۔ اس حادثے میں ماں، بیٹے اور بیٹی سمیت 3 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہیں۔Car Accident in Badaoun
Car Accident in Badaoun بدایوں میں کار حادثہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق - three from a family died
کار ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں پلٹ گئی۔Car Accident in Badaoun
ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق