واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہوئے مظاہرے میں کئی روڈویز بس اور بہت سی حکومت کی ملکیت کو نقصان پہنچا تھا جس کے بعد سے سمبھل حکمران نے کمر کستے ہوئے احتجاجیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے انکے فوٹو شائع کردیے گئے ہیں اور ان پر 12لاکھ کی وصولی کے سمن جاری کیے۔
صدر کوتوالی میں ہوئے امن کمیٹی کی میٹنگ کے دوران پولیس کپتان یمنا پرشاد نے کہ 'ضلع میں کوئی فساد نہ ہو اس لیے یہاں مقامی پولیس کو اب بھی تعینات کیا گیا ہے۔
میٹنگ میں موجود کلکٹر اویناش چندر نے بھی شہر کے امام اور دیگر عالموں سے گزارش کی تھی کہ جمع کے نماز کے بعد شہر میں امن و قائم بنائے رکھے۔
اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کلکٹر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا دو دن تک ہوے احتجاج میں نشاندہی کے بعد دو درظن سے زاید افراد کو نوٹس جاری کرتےہوئے ان پر 12لاخ سے زاید کا وصولی نوٹس دیا گیا ہے