ETV Bharat / state

ہمیر پور: سی اے اے کے خلاف احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج - جس کے بعد مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع ہمیرپور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا لیکن اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھرأ کیا جس کے بعد مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
سی اے اے کے خلاف احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 11:01 PM IST

ضلع ہمیرپور کے مودہا علاقے میں جمعہ کی نماز کے بعد سینکڑوں افراد نے اس احتجاج میں حصہ لیا۔

جب احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر سختی برتی تب مظاہرین نے پولیس افسران پر پتھراؤ کیا جس کے بعد پولیس نے مظاہرہ کررہے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج

دراصل مظاہرین کا کہنا ہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خاموشی سے احتجاج کرنے کے لیے انہوں نے انتطامیہ کو پہلے سے ہی اطلاع دے دی تھی۔

لیکن جمعہ کی نماز کے بعد تمام پولیس افسران نے مودہا کی مسجد کے پاس پہنچ کر مظاہرین کو تتر بتر کرنے کا کام کیا جس کے بعد مظاہرین نے بھی سخت رخ اپنایا۔

ہمیر پور کے ایس پی شلوک کمار نے کہا کہ علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے کسی بھی شخص کا احتجاج کرنا غیر قانونی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے بھی پتھر بازی کی ہے، ویڈیو کے ذریعے ان کی شناخت کرکے ان پر کاروائی کی جائے گی وہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنا ان کا آئین حق ہے لہذا اس سے انھیں کوئی روک نہیں سکتا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ہمیرپور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا ،اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھر بھی پھینکے، جس کے بعد ہجوم کو منتشر کرنے کےلیے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا_Body:ہمیرپور ضلع کے مودہا قصبے میں جمعہ کی نماز کے بعد سینکڑوں مظاہرین نے احتجاج میں حصہ لیا۔اس احتجاج کے دوران جب پولیس نے ان پر سختی برتی تو پھر مظاہرین نے پولیس افسران پر پتھر بھی پھینکے، جس کے بعد پولیس نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کےلیے لاٹھی چارج کیا، دراصل مظاہرین کا کہنا ہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خاموشی سے احتجاج کرنے کے لیے انہوں نے پہلے سے اطلاع دے دی تھی، لیکن جمعہ کی نماز کے بعد تمام پولیس افسروں نے مودہا کی مسجد کے پاس پہنچ کر مظاہرین کو تتر بتر کرنے کا کام کیا، جس کے بعد مظاہرین نے بھی سخت لہجہ اپنایا ہے_Conclusion:ایس پی ہمیرپور شلوک کمار نے کہا کہ صوبے میں دفعہ 144 لگے ہونے کی وجہ سے کسی بھی شخص کا احتجاج کرنا غیر قانونی ہے، جن لوگوں نے بھی پتھر بازی کی ہے ویڈیو کے ذریعے ان کی شناخت کرکے ان پر کاروائی کی جائے گی ، وہی مظاہرین کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئین حق ہے_

بائٹ __ شلوک کمار (ایس پی )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.