ETV Bharat / state

پولیس تصادم میں چار شاطر چور گرفتار

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 10:54 PM IST

ریاست اترپردیش ضلع سہارنپور کے سرساوہ علاقہ میں پولیس نے تصادم میں چار شاطر چوروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لوٹی گئی موٹر سائیکل 17 ہزار روپے نقد اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کیا ہے۔

پولیس تصادم میں چار شاطر چور گرفتار
پولیس تصادم میں چار شاطر چور گرفتار

پولیس چوروں کے جرائم ریکارڈ تلاش کرنے میں لگی ہوئی ہے، تفصیل کے مطابق پولیس کو اس وقت بڑی کامیابی حاصل ہوئی جب پولیس نے چوری اور لوٹ کی وارداتوں میں شامل بدمعاشوں کو ایک تصادم کے دوران گرفتار کرلیا۔

پولیس تصادم میں چار شاطر چور گرفتارپولیس تصادم میں چار شاطر چور گرفتار

پولیس نے نکوڑ روڈ پر چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل پر سوار نوجوانوں کو روکنے کی کوشش کی، لیکن موٹر سائیکل سوار بدمعاش پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے لگے۔

اس کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار شاطر بدمعاش افضال ولد عبدالحق، سہوان ولد فرقان، ارشد ولد عمران، سلیم ولد کالو کو گرفتارکیا ہے۔

پولیس نے تصادم میں چار شاطر چوروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لوٹی گئی موٹر سائیکل 17 ہزار روپے نقد اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کیا ہے

پولیس نے ان کے قبضے سے غیرقانونی ہتھیار اور لوٹی گئی رقم بھی برآمد کی ہے، گرفتار کیے گئے۔

واضح رہے کہ بدمعاشوں نے 28 جولائی کو موٹر سائیکل لوٹی تھی، اسی کے ساتھ انہوں نے مختلف مقامات سے لوٹ کی واردات کو انجام دیا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.