ETV Bharat / state

پی اے سی کے تین روزہ مقابلے کا اختتام

ریاستی مسلح کانسٹیبلری مقابلے میں مختلف تحریری، اور ٹائپنگ کے امتحان کرائے گئے، اور کامیاب جوانوں کو انعامات اور سرٹیفیکیٹ سے سرفراز کیا گیا۔

پی اے سی کے تین روزہ مقابلے کا اختتام
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 12:08 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:18 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں ریاستی مسلح کانسٹیبلری (پی اے سی) جوانوں کو کمپیوٹر کی جانب متوجہ کرانے کے لیے 10ویں واہنی پی اے سی میں تین روزہ کمپیوٹر مقابلہ اختتام پذیر ہو گیا۔

پی اے سی کے تین روزہ مقابلے کا اختتام

واضح رہے کہ اس مقابلہ میں بارہ بنکی لکھنؤ، سیتاپور، گورکھپور، سمیت نو ٹیمز کے 18 جوانوں نے حصہ لیا، جبکہ 10 واہنی پی اے سی چیمپیئن رہی، اور کامیاب جوانوں کو سینا نائک راجیش کرشنا نے اعزاز سے سرفراز کیا۔

پی اے سی سینا نائک راجیش کرشنا نے تقریب کے دوران پی ایس سی کے جوانوں کو کمپیوٹر کی اہمیت بتائی۔ سینا نائک نے کہا کہ اس قسم کے مقابلے ہمارے جوان کو کمپیوٹر کی جانب راغب کرتے ہیں۔

Intro:بارہ بنکی کی 10ویں واہنی پی اے سی میں سہہ روزہ کمپیوٹر مقابلہ اختتام پزیر ہو گیا ہے. اس مقابلہ میں 10 واہنی پی اے سی چیمپین رہی ہے. اس مقابلہ میں وسط زون کی 9 ٹیموں نے شرکت کی تھی. مقابلہ کے اختتامی تقریب میں کامیاب پی اے سی جوانوں کا سینا نایک راجیش کرشنا نے اعزاز کیا.

Body:پی اے سی جوانوں کو کمپیوٹر کی تعلیم سے متوجہ کرانے کے لئے بارہ بنکی کی 10ویں واہنی پی اے سی میں سہہ روزہ کمپیوٹر مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا. اس مقابلہ میں بارہ بنکی لکھنؤ، سیتاپور، گورکھپور، سمیت نو اضلع کی ٹیموں کے کل 18 پی اے سی جوانوں نے حصہ لیا تھا.
بائیٹ آیودھیہ پرساد یادو، مقابلہ کنوینر کیپ لگائے ہوئے

کمپیوٹر مقابلے میں سافٹ وئیر، ہارڈویئر کا تحریری امتحان کرایا گیا، جبکہ ٹائپنگ کا امتحان کمپیوٹر پر کرایا گیا. کامیاب جوانوں کو پرکاش سنگھ آڈٹوریم میں سرٹیفیکیٹ اور انعام دے کر اعزاز کیا. انعام حاصل کرنے والے جوانوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں تھا.
جیتیندر پاٹھک، پی اے سی جوان، وردی میں کیپ کے بغیر

پی اے سی سینا نایک راجیش کرشنا نے اعزاز کے دوران پی ایس سی جوانوں کو کمپیوٹر کی اہمیت بتائی. ان کا کہنا ہے کہ اس قسم کے مقابلے پی ایس جوان کو کمپیوٹر تعلیم کی جانب راغب کریں گے.
بائیٹ راجیش کرشنا، سینا نایک 10ویں واہنی پی اے سی، شرٹ میں

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.