ETV Bharat / state

محرم کی رسم ادائیگی کے لیے تلواروں کی تقسیم

ایک طرف جہاں اسلام کا پہلا مہینہ محرم شروع ہوچکا ہے تو وہیں اب اجمیر شریف میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کیلئے ملک بھر سے ایک لاکھ سے زیادہ زیرین اجمیرشریف پہنچے جہاں درگاہ کی شاہجہانی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی اور ملک بھر میں امن و امان کی دعا مانگی گئی۔

محرم کی رسم ادائیگی کے لیے تلواروں کی تقسیم
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 11:59 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:24 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں محرم کی رسومات کا آغاز ہو چکا ہے۔ محرم کی نو اور دس تاریخ کو درگاہ علاقے میں چمچماتی ننگی تلواروں سے رسم ادا کروانے کے لیے ضلع انتظامیہ نے سو تلواریں اور ایک توپ کا انتظام کیا ہے۔

محرم کی رسم ادائیگی کے لیے تلواروں کی تقسیم

نو محرم کے دن مسلم سماج میں کوٹ پنچایت کو یہ تلواریں اور توپ سونپ دی جائے گی۔

پنچایت کے ممبر ایس ایم اکبر نے بتایا کی محرم میں عاشورہ کے دن مسلم نوجوان کربلا کا منظر پیش کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کی جیل انتظامیہ کی جانب سے انہیں سو تلواریں مہیا کرائی جاتی ہیں اور ایک توپ بھی دی جاتی ہے جس کے ذریعہ وہ اپنے غم کا اظہار کرتے ہیں۔

Intro:اسلامک سال کا پہلا مہینہ محرم کا پہلا جمعہ کی نماز میں اجمیر شریف پہنچے قصیر تعداد میں زائرین, ایک لاکھ سے زیادہ زائرین نے کی نماز ادا, دوسری جانب محرم کی رسم ادا کرنے کیلئے ضلع انتظامیہ نے مسلمانوں کو سو تلواریں اور ایک توپ کا کیا انتظام, Body:ایک طرف جہاں اسلام کا پہلا مہینہ محرم شروع ہوچکا ہے تو وہی اب اجمیر شریف میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کیلئے ملک بھر سے ایک لاکھ سے زیادہ زیرین اجمیرشریف پہنچے, جہاں درگاہ کی شاہجہانی مسجد سے جمعہ کی نماز ادا کی اور ملک بھر میں امن و امان کی دعا مانگی, اسی طرح اجمیر شریف میں محرم کی رسموعات کا بھی آغاز ہو چکا ہے, محرم کی نو اور دس تاریخ کو درگاہ علاقے میں چمچماتی ننگی تلواروں سے ہائے دوست کی رسم ادا کروانے کے لیے ضلع انتظامیہ نے سو تلواریں اور ایک توپ کا انتظام کیا ہے, 9 محرم کے دن مسلم سماج کے اندر کوٹ پنچایت کو یہ تلوارے اور توپ کو سونپ دی جائے گی, پنچایت کے ایس ایم اکبر نے بتایا کی محرم میں عاشورا کے دن مسلم نوجوان کربلا کا منظر پیش کرتے ہیں یہی وجہ ہے کی جیل انتظامیہ کی جانب سے انہیں سو تلوارہے مہیا کرائی جاتی ہیں اور ایک طوبی دی جاتی ہے جس کی غرض سے ہائی ہائدوس کا آغاز کیا جاتا ہے اور اسی سے ہی مکمل کیا جاتا ہے,

بیان ایس ایم اکبر, پنچایت اندرکوٹ اجمیرConclusion:اجمیر شریف میں تلواروں میں کھیلے جانے والی یہ رسم ریواز قدیمی ہے جسے اندرکوٹ پنچایت کے ممبران ہی انجام دیتے ہیں, ورد الحب ہے کی اس بار ضلع انتظامیہ سے ڈیڑھ سو تلواروں کا مطالبہ کیا گیا تھا مگر ضلع انتظامیہ نے سو تلوار کی ہی اجازت دی ہے
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.