ETV Bharat / state

مہنگائی رمضان کی خریداری پر اثر انداز - price hiking

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں مہنگائی کی وجہ سے پھلوں اور سبزیوں کے دام میں کافی اضافہ ہوا ہے جس نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔

مہنگائی رمضان کی خریداری پر اثر انداز
author img

By

Published : May 22, 2019, 6:34 PM IST

رمضان المبارک میں ہر روزہ دار چاہتا ہے کہ اس کا دستر خوان پھلوں سے سجا ہو لیکن مہنگائی کی وجہ سے ایسا کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں ہے۔

سہانپور میں جگہ جگہ سحری اور افطار کی چیزوں کے لیے دکانیں سجی ہوئی ہیں لیکن مہنگائی کی وجہ سے گاہک ندارد ہیں۔

مہنگائی رمضان کی خریداری پر اثر انداز

دکانداروں اور خریداروں کے مطابق گزشتہ برس کی بہ نسبت اس برس تمام چیزوں کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

لیکن رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق خریداری کر رہا ہے اور روزہ دار خریداری کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہے ہیں جس کے چلتے بازاروں میں بھاری بھیڑ دکھائی دے رہی ہے اور دکانداروں کے چہرے بھی کھلے ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

noman 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.