ETV Bharat / state

نوئیڈا اتھارٹی کا مختلف علاقوں میں سینیٹائزیشن - noida uttar pardesh

نوئیڈا اتھارٹی کی جانب سے جنتا کرفیو کے دن بھی شہر کے مختلف علاقوں میں سینیٹایزیشن جاری رہا۔

noida-authority-is-busy-in-sanitization-even-on-janta-curfew
نوئیڈا اتھارٹی کا مختلف علاقوں میں سینیٹائزیشن
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 2:55 PM IST

نوئیڈا شہر کے ہر حصے میں سینیٹایزیشن کا کام بڑے پیمانے پر جاری ہے۔

نوئیڈا کی مختلف شاہراہوں ، میٹرو اسٹیشنوں ، تجارتی مقامات ، رہائشی سوسائٹی اور گاؤں وغیرہ میں سینیٹایزیشن کیا جارہا ہے۔

اس میں اتھارٹی کی جانب سے مجموعی 32 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔

نوئیڈا اتھارٹی کا مختلف علاقوں میں سینیٹائزیشن

الکحل بیس میں سوڈیم ہائپوکلورائد اور آئسوپروپائل کو پانی کے ٹینکر میں ملا کر چھڑکاؤ کے ذریعہ کورونا کے اثرات کو غیرفعال کیا جارہا ہے۔

حالاں کہ تمام تر کوششوں کے باوجود روز بروز کورونا وائرس کے معاملات بڑھتے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر، اتھارٹی نے، نوئیڈا کے رہائشیوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ہر ممکن کوشش کریں گےکہ نوئیڈا، ریاست اور ملک میں کورونا وائرس کے وبا کو پھیلنے سے روک سکیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.