ETV Bharat / state

اترپردیش میں 23 نئے کورونا مثبت کیسز - کورونا وائرس سے متاثرہ مریض

کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ اس ضمن میں اب اترپردیش میں آج بھی 23 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے

author img

By

Published : May 20, 2020, 6:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کوروناوائرس انفیکشن کے 23 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 4612 سے بڑھ کر 4949 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 123 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 2123 مریض صحتیاب ہوکر جاچکے ہیں۔

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو)نے جمعے کو 1485 کوروناوائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے جس میں 23 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، ان مریضوں میں 12 لکھنؤ، ایک ہردوئی، اور پانچ مرادآباد اور پانچ انّاؤ کے رہنے والے ہیں۔

واضح رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 23 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4949 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 123 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ کل ریاست بھر میں کوانٹین کیے گئے مریضوں کی تعداد 11881 تھی، تاہم اس کے ساتھ ہی 1964 مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا، جبکہ 2783 میں متاثرہ کوروناوائرس کے مریض صحتیاب ہوچکے تھے، اور اب تک 2123 مریض ڈسچارج ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ شہر گورکھپور اور پیلی بھیت کو اب تک کورونا وائرس سے پاک اضلاع شمار کیا جاتا تھا، لیکن اب کورونا وارئرس نے وہاں بھی دستک دے دی ہے۔

محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رکم کیش نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ریاست میں اب کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 4949 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.