ETV Bharat / state

مرادآباد: حکومت کے خلاف تاجروں کا احتجاج - ورکھپور پولیس محکمہ کے خلاف جم کر نعرے بازی

تاجر منیش گپتا کی گورکھ پور میں ہوئے قتل کے خلاف جمعراد کے روز سماج وادی پارٹی ویاپار سبھا کے عہدیداروں نے حکومت کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔ اور گورکھپور پولیس کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

مرادآباد: حکومت کے خلاف تاجروں کا احتجاج

author img

By

Published : Oct 1, 2021, 7:30 AM IST

اترپردیس کے ضلع مرادآباد میں کانپور کے تاجر منیش گپتا کی گورکھ پور میں ہوئے قتل کے پیش نظر جمعراد کے روز سماج وادی پارٹی ویاپار سبھا کے عہدیداروں نے حکومت کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔ اور گورکھپور پولیس محکمہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے نام ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم سونپا۔

اس سلسلے میں مرادآباد ضلع کے سماج وادی ویاپار ڈویزن کے صدر سمیر ورما نے کہا کہ 'بی جے حکومت نے سب سے پہلے ملک میں نوٹ بندی کی، پھر جی ایس ٹی اس کے بعد ملک بھر میں لوک ڈاؤن کیا، اس سے ابھی ملک کا تاجر ابھرا بھی نہیں ہے کہ اب تاجروں کا قتل کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو

سمیر ورما نے کانپور کے منیش گپتا کی قتل کا الزام گورکھ پور پولس پر لگاتے ہوئے کہا کہ 'اس ریاست میں پولیس کی تاناشاہ کا اندازہ اسی واقعے سے لگایا جاسکتا ہے کہ گورکھ پور پولس ایک تاجر منیش ورما کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیتی ہے۔

مزید پڑھیں:

سماج وادی پارٹی ویاپار سبھا کے عہدیداروں نے احتجاج کے بعد حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملزم پولس خلاف سخت کارروائی کی جائے اور مقتول منیش گپتا کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے بطور معاوضہ کے ساتھ ایک سرکاری نوکری دی جائے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.