ETV Bharat / state

رکن پارلیمان نے دو کروڑ کا عطیہ دیا - رکن پارلیمان ڈاکٹر چندر پال سنگھ نے دو کروڑ روپے کی فنڈ دیا

سماجوادی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان ڈاکٹر چنر پال سنگھ یادو نے اپنے فنڈ سے دو کروڑ روپے اور جھانسی میں اے سی ایمبولینس خریدنے میں مدد کے لیے اپنا ہاتھ بڑھایا ہے۔

رکن پارلیمان ڈاکٹر چندر پال سنگھ نے دو کروڑ روپے کی فنڈ دیا

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 5:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع جھانسی میں کورونا وائرس سے پیدا ہوئے اس موجودہ صورتحال سے جنگ ​​جیتنے کے لئے سماجوادی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان ڈاکٹر چندرپال سنگھ یادو نے ،اپنے ایم پی فنڈ سے دو کروڑ روپے اور جھانسی میں ایمبولینس خریدنے کے لیے تعاون کیا۔ انہوں نے یہ رقم اپنے ممبر پارلیمنٹ لوکل ایریا ڈویلپمنٹ (ایم پی لاڈ) فنڈ سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی ہے۔

کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ کو جیتنے کے لئے تمام تر کوششیں کی جاری ہیں۔ اسی ضمن میں سیاسی جماعتیں غیر سیاسی جماعتوں کے رہنماء بھی حصہ لے رہی ہیں۔ راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر چندرپال سنگھ یادو نے کہا کہ کرشک بھارتی کوآپریٹو لمیٹڈ کی انتظامیہ نے اس قومی تباہی کوویڈ 19 (کورونا وائرس) کا سامنا کرنے کے لئے دو کروڑ روپے کی مالی مدد فراہم کی ہے۔

خط کے ذریعے معلومات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جھانسی میں اے سی ایمبولینس نہیں ہے۔ اس لیے وہ اپنا فنڈ ایمبولینس خریدنے کے لئے دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.