ETV Bharat / state

بجنور: ہولی کے مد نظر پولیس افسران کی میٹنگ

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 9:26 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:59 PM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ شیرکوٹ میں ہولی کے مد نظر اچانک اعلی پولیس افسران کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہولی کے مد نظر پولیس افسران کی میٹنگ
ہولی کے مد نظر پولیس افسران کی میٹنگ

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ شیرکوٹ میں اچانک پہنچے۔ ایس پی دیہات سنجے سنگھ نے تھانہ کی باریکی سے تفتیش کی۔ ایس پی نے کئی پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔

ہولی کے مد نظر پولیس افسران کی میٹنگ

اس دوران دستاویز کے رکھ رکھاؤ، پولیس افسران کی پریشانیاں اور مختلف چیزوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ہولی کا تہوار نزدیک آنے کی وجہ سے اس میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

اس دوران ایس پی سنجے سنگھ نے کہا کہ تھانہ میں صاف صفائی درست پائی گئی، اسٹاف کے لوگ بھی ٹھیک ملے۔ لیکن تھانے میں دو خامیاں پائی گئیں، ایک تو اسلحہ خانہ میں پرانے کارتوس پائے گئے، دوسرا تھانے کی چہار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے جنگلی جانوروں کا خطرہ بنا رہتا ہے۔ اس لحاظ سے جلد چہار دیواری کا کام عمل میں لایا جائے گا-

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.