ETV Bharat / state

میرٹھ: جمعہ کی نماز کے موقع پر کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کیا گیا

author img

By

Published : Mar 19, 2021, 7:25 PM IST

ملک میں ایک بار پھر کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ کورونا انفیکشن کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر حکومت کی جانب سے نئی گائیڈ لائینز کو متعارف کیا گیا ہے۔ میرٹھ کی شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران گائیڈلائن سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل کیا گیا اور لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی۔

Meerut: Strictly follow Corona guidelines on occasion of Friday prayers
میرٹھ: جمعہ کی نماز کے موقع پر کورونا گائیڈ لائین پر سختی سے عمل کیا گیا

اترپردیش کے وزیراعلی کی جانب سے کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے نئی گائیڈ لائن کو جاری کیا گیا ہے۔ میرٹھ کی شاہی جمع مسجد میں بھی آج نماز جمعہ کے دوران کورونا کے اثرات سے بچنے کے لیے عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی۔ وہیں جمعہ کی نماز کے بعد وسیم رضوی کے متنازعہ بیان کی پرزور مذمت کی گئی اور سپریم کورٹ سے قرآن مجید کے خلاف داخل کی گئی عرضی کو خارج کرنے کی درخواست کی گئی۔

میرٹھ: جمعہ کی نماز کے موقع پر کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کیا گیا

ملک میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے خطرے کو دیکھتے ہوئے حکومت اور مختلف عبادت گاہوں کی جانب سے عوام کو احتیاط برتنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.