ETV Bharat / state

خواجہ غریب نواز کے آستانے پر جشن چراغاں - تمناؤں کے چراغ روشن کرنا

جیسے جیسے شام دھلتی گئی اور رات کی تاریکیاں گہری ہوتی گئیں، عقیدت مند دل میں منّت لیے تمناؤں کے چراغ روشن کرتے گئے، اور یکے بعد دیگرے ہزاروں چراغوں نے رات کی تاریکی کو مدھم کردیا۔

خواجہ غریب نواز کے آستانے پر جشن چراغاں
خواجہ غریب نواز کے آستانے پر جشن چراغاں
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:23 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں واقع خواجہ غریب نواز کی خانقاہ پر آنے والے زائرین کا یہ عقیدہ ہے کہ جو لوگ منّت مانگ کر اپنا چراغ روشن کرتے ہیں، ان کی جب مُراد پوری پوری ہوجاتی ہے تو وہ لوگ چاندی کا چراغ روشن کرتے ہیں۔

خواجہ غریب نواز کے آستانے پر جشن چراغاں

ایسا خیال کیا جاتا ہے تقریباً تین سو برس قبل حضرت غوثِ اعظم نے چراغاں کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد سے ہر برس یہاں چراغاں کیا جاتا ہے۔

خانقاہِ میں جشنِ چراغاں کے لیے لوگ دوپہر سے قطار میں لگ جاتے ہیں اور اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں، جبکہ اس تقریب میں خصوصی دعا کے بعد تمام عقیدت مندوں کو چراغ تقسیم کیے جاتے ہیں۔

جشن چراغاں میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی، اور منّتوں کے چراغ روشن کیے۔ کہا جاتا ہے کہ تمام مذاہب اور طبقہ کے عقیدت مند دل میں ،منت لیے یہاں آتے ہیں اور چراغ روشن کرتے ہیں۔

خانقاہِ میں جشنِ چراغاں میں شامل ہونے کے لیے دوپہر سے ہی لوگ قطار میں میں لگ جاتے ہیں اور اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں، جبکہ سجّادہ نشین حضرت حسنین عرف حسنی میاں نائب سجّادہ نشین حضرت مہندی میاں نے خصوصی دعا کرکے اپنے ہاتھوں سے تمام عقیدت مندوں کو چراغ تقسیم کیے۔

جیسے جیسے شام دھلتی گئی اور رات کی تاریکیاں گہری ہوتی گئیں، عقیدت مند دل میں منّت لیے تمناؤں کے چراغ روشن کرتے گئے، اور یکے بعد دیگرے ہزاروں چراغوں نے رات کی تاریکی کو مدھم کردیا۔
جیسے جیسے شام دھلتی گئی اور رات کی تاریکیاں گہری ہوتی گئیں، عقیدت مند دل میں منّت لیے تمناؤں کے چراغ روشن کرتے گئے، اور یکے بعد دیگرے ہزاروں چراغوں نے رات کی تاریکی کو مدھم کردیا۔

اس دوران حضرت غوثِ اعظم اور حضرت محبوب الٰہی کی شان میں منقبت کا نظرانہ بھی پیش کیا گیا، اور قوّالی کا پروگرام بھی منعقد کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات غوثِ اعظم اور نظام الدین اولیا کے قل کی رسم ادا کی گئی، سجّادہ نشین نے امن کے ساتھ ملک اور قوم کی ترقی اور عقیدت مندوں کے حق میں دعائیں کیں۔

خیال رہے کہ آج سے تقریباً تین سو برس قبل حضرت غوثِ اعظم رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے اسلامی کلینڈر کے مطابق 17 ربیع الثانی کو حضرت شاہ نیاز بے نیاز کو بشارت دیکر چراغاں کرنے کا حکم دیا تھااور تلقین کی تھی کہ جو شخص مُراد مانگ کر چراغ روشن کرےگا تو اُس کی ہر مُراد ایک برس کے درمیان مکمل ہو جائےگی، جس کے بعد سے ہر برس جشن چراغاں کیا جاتا ہے، جس میں تمام مذاہب کے عقیدت شامل ہوتے ہیں۔

Intro:up_bar_2_mannat ka jash e charagan_pkg_7204399

خواجہ غریب نواز کی روحانی جانشین قطبِ عالم شاہ نیاز بے نیاز رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی خانقاہ عالیہ نیازیہ میں جشنِ چراغاں کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں تمام بزاہب کے عقیدت مندوں نے شرکت کی اور اپنی منّت کا چراغ روشن کیا۔ یہاں آنے والے زائرین کا عقیدہ یہ ہے کہ جو لوگ منّت مانگکر اپنا چراغ روشن کرتے ہیں، اُنکی مُراد ایک برس میں پوری ہوجاتی ہے اور وہ آئندہ برس ایک چاندی کا چراغ روشن کرتے ہیں۔
Body:
صوفی سلسلہ کی خانقاہِ عالیہ نیازیہ میں ۳۰۰ برس قدیمی روایت جشن چراغاں کا انعقادی کیا گیا۔ جس میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ جیسے جیسے رات کی تاریکیاں گہرانے لگیں، منّتوں کے چراغ روشن ہونے لگے۔ تمام مذاہب اور طبقہ کے عقیدت مند دل میں منّتوں کے چراغ روشن کرتے گئے اور ایک کے بعد ہزاروں چراغوں سے رات کی تاریکی دور ہوتی گئ اور اطراف میں روشنی نظر آنے لگی۔

خانقاہِ عالیہ نیازیہ میں جشنِ چراغاں میں شامل ہونے کے لئے قطار میں لگ جاتے ہیں اور اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔ دوپہر سے ہی کئ لوگ قطار میں لگ جاتے ہیں۔ سجّادہ نشین حضرت حسنین عرف حسنی میاں نائب سجّادہ نشین حضرت مہندی میاں نے حصوصی دعا کرکے سب کو اپنے ہاتھ سے تمام عقیدت مندوں کو چراغ تقسیم کئے۔ اس دوران حضرت غوثِ اعظم اور حضرت محبوب الٰہی کی شان میں منقبت کا نظرانہ پیش کیا گیا۔ قوّالی کا پروگرام بھی منعقد کیا گیا۔ گزشتہ رات غوثِ اعظم اور نظام الدین اولیا کے قل کی رسم ادا کی گئ۔ سجّادہ نشین نے امن کے ساتھ ملک اور قوم کی ترقی اور عقیدت مندوں کے حق میں دعا فرمائ۔

یہاں مفروضہ یہ ہے کہ اب سے تقریباً تین سو برس قبل حضرت غوثِ اعظم رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے اسلامی کلینڈر 17 ربیع الثانی کو حضرت شاہ نیاز بے نیاز کو بشارت دیکر چراغاں کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو شخص مُراد مانگکر چراغ روشن کرےگا تو اُسکی ہر مُراد ایک برس کے درمیان مکمل ہو جائےگی۔ تب سے ہی خانقاہ میں ہر برس چراغاں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں تمام بذاہب کے عقیدت منت شرکت کرتے ہیں۔

بائٹ ۔۔01۔۔ آشنا، عقیدت مند، جشنِ چراغاں، خانقاہِ عالیہ نیازیہ، بریلی
بائٹ ۔۔02۔۔ عرشیہ، عقیدت مند، جشنِ چراغاں، خانقاہِ عالیہ نیازیہ، بریلی
بائٹ ۔۔03۔۔ کمال میاں نیازی، منتظم، جشنِ چراغاں، خانقاہِ عالیہ نیازیہ، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.