غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کا قد چھوٹا ہوتا ہے، ان کے جسم پر گوشت کی کمی ہوتی اور وہ بہت کمزور ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ چہرے، پیروں اور دیگر اعضا پر سوجن ہوتی ہے۔
غذائیت کی کمی سے متاثرہ بچوں کے لئے خصوصی کیمپ - غذائیت کی کمی سے متاثرہ بچے
غذائیت کی کمی سے متاثرہ بچوں کی پہچان کے لئے مئو ضلع میں خصوصی پروگرام شروع کیا گیا ہے۔
غذائیت کی کمی سے متاثرہ بچوں کے لئے خصوصی کیمپ، متعلقہ تصویر
ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس پروگرام کے تحت اسکولوں میں چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اسکول احاطہ میں کیمپ لگا کر بچوں کا وزن کیا جا رہا ہے۔ اس کام کو انجام دینے کے لئے ہیلتھ ورکرز کی مدد لی جا رہی ہے۔ غذائیت کی کمی سے متاثرہ بچوں کی پہچان کر انہیں طبی امداد فراہم کی جائے گی۔ اس مہم کی نگرانی کے لئے انتظامیہ کے افسران خود حصہ لے رہے ہیں۔
ایک سے پانچ سالہ بچوں میں کم وزن کی شکایت پر آشا ورکرس ان بچوں کی اسپتال تک رسائی یقینی بناتی ہیں۔ طبی کیمپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہے ایس ڈی ایم نرنکار سنگھ نے بتایا کہ کیمپ کے دوران بچوں میں ناقص تغذیہ کی شکایت پر فوری علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کا قد چھوٹا ہوتا ہے، ان کے جسم پر گوشت کی کمی ہوتی اور وہ بہت کمزور ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ چہرے، پیروں اور دیگر اعضا پر سوجن ہوتی ہے۔
ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس پروگرام کے تحت اسکولوں میں چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اسکول احاطہ میں کیمپ لگا کر بچوں کا وزن کیا جا رہا ہے۔ اس کام کو انجام دینے کے لئے ہیلتھ ورکرز کی مدد لی جا رہی ہے۔ غذائیت کی کمی سے متاثرہ بچوں کی پہچان کر انہیں طبی امداد فراہم کی جائے گی۔ اس مہم کی نگرانی کے لئے انتظامیہ کے افسران خود حصہ لے رہے ہیں۔
ایک سے پانچ سالہ بچوں میں کم وزن کی شکایت پر آشا ورکرس ان بچوں کی اسپتال تک رسائی یقینی بناتی ہیں۔ طبی کیمپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہے ایس ڈی ایم نرنکار سنگھ نے بتایا کہ کیمپ کے دوران بچوں میں ناقص تغذیہ کی شکایت پر فوری علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
Intro:مال نیوٹریشن سے متاثرہ بچوں کی پہچان کے لئے مئو ضلع میں مخصوص پروگرام شروع کیا گیا ہے. ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس پروگرام کے تحت اسکولوں میں چک اپ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
Body:اسکول احاطہ میں کیمپ لگا کر بچوں کا وزن کیا جا رہا ہے. اس کام کو انجام دینے کے لئے ہیلتھ ورکرز کی مدد لی جا رہی ہے. مال نیوٹریشن سے متاثرہ بچوں کی پہچان کر انہیں طبی امداد فراہم کی جائیں گی. اس مہم کی نگرانی کے لئیے انتظامیہ کے افسران خود حصہ لے رہے ہیں.
Conclusion: ایک سے پانچ سالہ بچوں میں کم وزن کی شکایت پر آشا ورکرس ان بچوں کی اسپتال تک رسائی یقینی بناتی ہیں. ہیلتھ کیمپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہے ایس ڈی ایم نرنکار سنگھ نے بتایا کہ کیمپ کے دوران بچوں میں ناقص تغذیہ کی شکایت پر فوری علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے.
بائٹ. نرنکار سنگھ ، ایس ڈی ایم، گھوسی ، ضلع مئو
سادھنا سنگھ ، ہیلتھ ورکر
مایا یادو، ہلتھ ورکر
سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Last Updated : Sep 29, 2019, 6:36 AM IST