ETV Bharat / state

غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کی جان لی - اُترپردیش

اُترپردیش کے ضلع بریلی کے کیولڑیا علاقے میں اہل خانہ کی مرضی کے خلاف شادی کرنےوالی لڑکی کو اس کےبھائی نے جمعرات کو گولی مار کر قتل دیا۔

غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کی جان لی
author img

By

Published : May 31, 2019, 4:40 AM IST

پولیس نے بتایا کہ کروا صاحب گنج گاؤں کی 19 سالہ نرگس عر ف موہنی کا پڑوسی رام کشور سے معاشقہ چل رہا تھا۔ دونوں نے اہل خانہ کی مرضی کے خلاف گذشتہ سال نو اپریل کو کورٹ میرج کرلی تھی۔

گذشتہ کچھ دنوں سے میاں۔بیوی گاؤں میں ہی آکر رہنے لگے تھے جس سے نرگس کا بھائی گل شیر ناراض رہتا تھا۔

لڑکی کا بھائی دونوں کو جان سے مارنے کے لئے ان کے گھر پہنچا اور دونوں پر فائرنگ کردی۔ اچانک ہوئے اس حملے میں نرگس کی موقع پر ہی مو ت ہوگئی جبکہ رام کشور شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کر کے پولیس اس کو تلاش کررہی ہے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.