ETV Bharat / state

Hijab is Essential for Women: حجاب خواتین کے ضروری ہے، ڈاکٹر آل طٰهٰ - Karnataka hijab row

حجاب اسلام میں خواتین کے لیے ضروری ہے۔ Hijab is Essential for Women ۔ حجاب پردے کی قسم ہے اور پردے کا تصور صرف مسلمانوں میں ہی نہیں بلکہ غیر مسلم خواتین میں بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔

حجاب خواتین کے ضروری ہے، ڈاکٹر آل طٰهٰ
حجاب خواتین کے ضروری ہے: ڈاکٹر آلے طاہا
author img

By

Published : Mar 18, 2022, 5:43 PM IST

مرادآباد: کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب معاملے پر گذشتہ دنوں اپنا فیصلہ سنایا تھا۔ Karnataka High Court Verdict Over Hijab عدالت نے فیصلے میں کہا تھا کہ اسلام میں حجاب پہننا ضروری نہیں ہے۔ اس لیے اسکول اور کالجز میں حجاب پر عائد پابندی جائز ہے۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت اردو سے بات کرتے ہوئے اسلامک اسکالر اور جامعہ اسلامیہ کی پروفیسر ڈاکٹر آل طه نے بتایا کہ حجاب اسلام میں خواتین کے لئے ضروری ہے۔ حجاب پردے کی ایک قسم ہے اور یہ پردے کا تصور صرف مسلمانوں میں ہی نہیں بلکہ غیر مسلم خواتین میں بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حجاب پہننا غلط نہیں بلکہ حجاب پر سیاست کرنا غلط ہے۔ رہی بات اسکول کالج اور تعلیمی اداروں کی تو ان اداروں میں ڈریس پہن کر جانا ضروری ہے Karnataka High Court Verdict Over Hijab کیونکہ ہمیں ڈریس کوڈ پر عمل کرنا ہوتا ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر آل طه نے کہا کہ اگر کوئی بھی خاتون اپنے بال چھپاتی ہے یا اس کو پہن کر گھر سے باہر نکلتی ہے تو اسی کو حجاب کہا جاتا ہے حجاب کا مطلب ہے نامحرم سے پردہ کرنا پردہ ہی ہمارے اسلام کی تہذیب اور جائز لباس ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

حجاب خواتین کی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہے خواتین حجاب میں رہ کر بھی بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کر سکتی ہیں۔ شرط ہے کہ اس خواتین کو اعلی تعلیم حاصل کرنی ہوگی، حجاب میں رہ کر تعلیم بھی حاصل کی جاسکتی ہے اور کامیابی بھی۔

حجاب اسلام کا حصہ ہے جس پر عمل کرنا ہر خواتین کا فرض Karnataka hijab row ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.