ETV Bharat / state

گھر کی دیوار گرنے سے پانچ افراد زخمی - اتر پردیش

چھت کی باؤنڈری دیوار گرنے کی وجہ سے ایک ہی گھر کی چار خواتین اور ایک دس سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔

house wall collapsed five injured
house wall collapsed five injured
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 11:01 AM IST

اتر پردیش میں سہارنپر کے گاوں انبہٹہ شیخاں کے رہنے والے سلیم کے گھر کی دیوار گرنے کی وجہ سے اس کے گھر کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

دراصل گھر میں خواتین اور بچے اپنے گھر کی دوسری منزل پر کھڑے ہوکر گھر سے کچھ دوری پر چل رہے درخت کی کٹائی کو دیکھ رہے تھے کہ اس دوران اچانک چھت کی باؤنڈری دیوار گر گئی

جس کی وجہ سے وہاں پر کھڑی ماجدہ، ساجدہ، ترنم، حسن جہاں اور دس سالہ ال شفا دیوار کے ملبے کے ساتھ تقریباً 15 فٹ نیچے پڑوسی کی چھت پر جا گرا۔

حادثہ کے بعد موقع پر چیخ وپکار مچ گئی، آناً فاناً میں موقع پرپہنچے گاؤں کے لوگوں نے فوراً خواتین کو دیوبند کے سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد 65 سالہ حسن جہاں زوجہ عبدالکریم، 35 سالہ ترنم زوجہ یامین، 35 سالہ ساجدہ زوجہ شاداب کو شدید حالت میں دوسے بڑے ہسپتال میں ریفرکردیا گیا۔

Intro:اینکر)

سہارنپور

چھت کی باؤنڈری دیوار گرنے کی وجہ سے ایک ہی گھر کی چار خواتین اور ایک دس سالہ لڑکا زخمی ہوگیا، سبھی زخمیوں کو دیوبند کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں سے تین خواتین کو شدید زخمی حالت میں ہائیر سینٹر ریفر کردیا گیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق دیوبند کے قریبی

Body:گاؤں انبہٹہ شیخاں کے رہنے والے سلیم کے گھر کی خواتین آج دوپہر اپنے گھر کی دوسری منزل پر کھڑے ہوکر گھر سے کچھ دوری پر چل رہے درخت کی کٹائی کو دیکھ رہی تھیں، اسی دوران اچانک چھت کی باؤنڈری دیوار ٹوٹ گئی اور وہاں پر کھڑی سلیم کی بیوی ماجدہ، ساجدہ، ترنم، حسن جہاں اور دس سالہ ال شفا دیوار کے ملبے کے ساتھ تقریباً 15فٹ نیچے پڑوسی کی چھت پر جاگریں۔ حادثہ کے بعد موقع پر چیخ وپکار مچ گئی، آناً فاناً میں موقع پرپہنچے گاؤں کے باشندوں نے فوراً خواتین کو دیوبند کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد 65سالہ حسن جہاں زوجہ عبدالکریم، 35سالہ ترنم زوجہ یامین، 35سالہ ساجدہ زوجہ شاداب کو شدید حالت میں ہائیر سینٹر ریفرکردیا گیا۔

Conclusion:بائٹ:  1 محمد اعظم گاؤں کا باشندہ

بائٹ: 2 اہل خانہ

بائٹ: 3 ڈاکٹر روہت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.