ETV Bharat / state

سہارنپور: اسلحہ کے مظاہرہ کا ایک اور ویڈیو وائرل - video viral

ریاست اترپردیش کے سہارنپور میں نوجوان اسلحہ کے ساتھ ویڈیو بنا کر اسے سوشل میڈیا پر بے خوف ہو کر وائرل بھی کر رہے ہیں۔

firing video viral in saharanpur
سھارنپور: اسلحہ کے مظاہرہ کا ایک اور ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 9:41 PM IST

اطلاعات کے مطابق فتح پور روڈ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس اس ویڈیو کی تحقیقات کرنے میں مصروف ہے۔

سھارنپور: اسلحہ کے مظاہرہ کا ایک اور ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق اسلحہ کے ساتھ کرتب دکھاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے، جس میں ایک نوجوان کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ سہارنپور میں اس طرح کا ویڈیو پہلی بار نہیں بنایا گیا ہے بلکہ آئے دن ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو میں ایک نوجوان فائرنگ کرتا ہوا نظر آ رہا ہے جس کے بعد پولیس اس ویڈیو کی تحقیقات میں مصروف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.