ETV Bharat / state

نوئیڈا: کتے کو ڈنڈا مارنے پرمقدمہ درج

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 7:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے تھانہ ایکسپریس وے سیکٹر 135 کا علاقہ دوست پور منگڑولی گاؤں میں ایک ڈاکٹر کو اپنے دفاع کے لیے کتے پر ڈنڈا چلانا مہنگا پڑ گیا۔

fir against doctor to beat a dog in noida uttar pradesh
کتے کو ڈنڈا مارنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑا، مقدمہ درج

ڈاکٹر کے خلاف تھانہ میں ایک رپورٹ درج کی گئی ہے۔ جس میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ ڈاکٹر نے کتے کو زبردستی اٹھا کر اپنے گھر لے گیا اور لاٹھیوں سے پیٹا اور اسے اپنی بلیٹ گاڑی میں باندھ کر گھسیٹا۔

مقامی لوگوں کے مطابق، ڈاکٹر چندر پال شرما ایک روز قبل صبح 8 بجے کے قریب اپنے گھر کے اندر داخل ہو رہے تھے، تو ان کے پڑوسی راجکمار کے کتے نے ان پر جھپٹا مارا۔ اپنے آپ کو بچانے کے لیے ڈاکٹر نے بیلٹ سے کتے کو مار دیا۔ جس سے کتے کے منہ میں چوٹ آئی اور خون بہنے لگا۔

جب ڈاکٹر کے پڑوسی کو پتہ چلا تو اس نے اسے گالیاں دینا شروع کردی۔ جب دونوں طرف سے بات بڑھ گئی تو لوگوں نے مداخلت کی۔ اس کے بعد راج کمار نے 112 پر ڈائل کیا اور پولیس اور پیوپلس فار اینیملس کو اطلاع کر دی۔ پی ایف اے کے تعاون سے زخمی کتے کو علاج کے لیے لے جایا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.