ETV Bharat / state

موبائل چھونے پر والد نے تین برس کے بچے کو مارا - والد

دارلحکومت دہلی این سی آر کے شہر گریٹرنوئیڈا میں ایک والد نے موبائل چھونے کی وجہ سے اپنے تین برس کی معصوم بچےکو بے رحمی سے پیٹائی کی۔

موبائل چھونے پر والد نے تین برس کے بچے کو مارا
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 1:52 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:45 AM IST

والد نے شراب کے نشےمیں اپنے بچے کو موبائل چارجر کی لیڈ سے مارا۔
جب بچے کی والدہ نے اپنے شوہر کی مخالفت کی تو اس نے اپنی بیوی کو بھی بے رحمی سے مارا۔

موبائل چھونے پر والد نے تین برس کے بچے کو مارا
والدہ نے اپنے ملزم شوہر کے خلاف پولیس میں معاملہ درج کرایا ہے۔پولیس نے معاملہ درج کرکے ملزم والد کو گرفتار کرلیا ہے۔

بچے کے ماما کا کہنا ہے کہ اس کی بہن کے شوہر کا دوسرے عورتوں کے ساتھ بھی تعلقات ہیں۔جس کی وجہ سے وہ روزانہ شراب پی کر گھر میں آتا ہے۔جب اس نے بچے کو مارا تب بھی وہ شراب کے نشے میں تھا ۔

Intro:Body:

ye lo id

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.