ETV Bharat / state

عید الفطر کے دن کی سنتیں - عید کی تیاری

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عید الفطر کی تیاریاں عروج پر ہوتی ہیں، تاہم بعض فرزندان توحید عدم واقفیت کی بنیاد پرعید الفطر کی اصل برکت سے محروم ہوجاتے ہیں۔

عید الفطر کی دن کی سنتیں
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 10:20 AM IST

میرٹھ کے معروف عالم دین قاری شفیق الرحمان قاسمی نے ای ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ عید فطر کے دن کھجور کھاکے عیدگاہ کو جانا سنت ہے۔

عید الفطر کی دن کی سنتیں

انھوں نے مزید کہا کہ خوشبو لگانا، نئے اور عمدہ لباس زیب تن کرنا، تکبیر کہتے ہوئے عیدگاہ جانا، ایک راستے سے عیدگاہ کو جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا نماز عید سے قبل صدقہ فطرت ادا کرنا یہ تمام امور سنت میں شامل ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عید الفطر اجتماعیت کا تہوار ہے جس میں مسلمانوں کو رنجش و شکوہ بھول کر آپسی بھائی چارہ کو فروغ دینا چاہئے۔ اس عید کی خوشی میں ہندوستانی مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے غیر مسلم بھائیوں کو بھی شریک کرے انھیں مبارکبادی پیش کرے اس سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا۔

Intro:رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عید الفطر کی تیاریاں عروج پر ہوتی ہے لیکن کچھ فرزندان توحید عدم واقفیت کی وجہ عید الفطر کے دن کی سنتیں ترک کردیتے ہیں.

Body:ایسے میں میرٹھ کے معروف عالم دین قاری شفیق الرحمان قاسمی نے ای ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ عید فطر کے دن کھجور کھاکے عیدگاہ کو جانا سنت ہے خوشبو لگانا نئے اور عمدہ لباس زیب تن کرنا تکبیر کہتے ہوئے عیدگاہ کو جانا، ایک راستے سے عیدگاہ کو جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا نماز عید سے قبل صدقہ فطرت ادا کرنا سنت ہے.
انہوں نے کہا کہ عید الفطر اجتماعیت کا تہوار ہے جس میں مسلمانوں کو رنجش و شکوہ بھول کر آپسی بھائی چارہ کو فروغ دینا چاہتے. انہوں نے مزید کہا کہ اس عید کی خوشی میں ہندوستانی مسلمانوں غیر مسلموں کو بھی شریک کرے ان کو بھی مبارکباد پیش کرے،اس سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا.

Conclusion:بائٹ : قاری شفیق الرحمان قاسمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.