ETV Bharat / state

اعظم خان پر اب 48 گھنٹے کے لیے پابندی - الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اترپردیش میں رامپور سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اعظم خان کی قابل اعتراض تقریر کے معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے ان پر یکم مئی سے 48 گھنٹے تک کے لیے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر روک لگا دی ہے۔

azam khan
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 11:17 PM IST

Updated : Apr 30, 2019, 11:39 PM IST

اعظم خان یکم مئی کی صبح چھ بجے سے 48 گھنٹے تک لیے کوئی عوامی ریلی نہیں کرسکیں گے۔

کمیشن نے خان کے خلاف دوسری بار یہ قدم اٹھایا ہے۔ اس سے پہلے سماج وادی پارٹی سے بی جے پی میں شامل ہونے والی مشہور اداکارہ جیا پردا کے خلاف ناشائستہ زبان کا استعمال کرنے پر کارروائی کی گئی تھی۔

کمیشن نے منگل کی رات اپنے حکم میں کہا کہ ' رامپور لوک سبھا حلقے میں پانچ، سات، آٹھ اور بارہ اپریل کو اعظم خان کی تقریروں سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ کمیشن نے اس سلسلے میں خان کو 16 اپریل کو نوٹس بھی دیا تھا۔'

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 30, 2019, 11:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.