ETV Bharat / state

مظفر نگر: ڈاکٹر تنویر گوہر اور تحسین علی قمر اساروی آن لائن مشاعرے میں کریں گے شرکت

author img

By

Published : Jun 11, 2021, 4:29 PM IST

Updated : Jun 11, 2021, 8:47 PM IST

رامپور کے مشہور شاعر تعریف نیازی اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر 132 گھنٹوں کا آن لائن عالمی مشاعرہ منعقد کر رہے ہیں۔ اس میں ہندوستان اور بیرونی ملک سے تقریبا 500 شعرا و شاعرات شرکت کر رہے ہیں۔ یہ پروگرام انڈیا بک آف ریکارڈ میں درج کیا جائے گا۔

132 گھنٹے تک چلنے والے ریکارڈ  آن لائن علمی مشاعرے کا حصہ بنیں گے مشہور استاد شاعر ڈاکٹر تنویر گوہر اور معروف شاعر تحسین علی قمر اساروی

مظفر نگر کے مشہور استاد شاعر ڈاکٹر تنویر گوہر معروف شاعر تحسین علی قمر اساروی مسلسل 132 گھنٹے تک چلنے والے آن لائن عالمی مشاعرے میں شرکت فرما رہے ہیں۔

مظفر نگر: ڈاکٹر تنویر گوہر اور تحسین علی قمر اساروی آن لائن مشاعرے میں کریں گے شرکت

رام پور کے مشہور شاعر تعریف نیازی اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر 132 گھنٹوں کا آن لائن عالمی مشاعرہ منعقد کر رہے ہیں جس میں وطن ہندوستان اور بیرونی ملک سے تقریبا500 شاعر و شاعرات شرکت کر رہے ہیں۔ یہ پروگرام انڈیا بک آف ریکارڈ میں درج کیا جائے گا۔

جس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے حیات عنوان سے منعقد ہونے والے اس آن لائن ورلڈ لیول مشاعرے کا مقصد کورونا وبا سے بیزار آچکی عوام کی ذہن سازی کرنا مقصد بتایا جارہا ہے مشاعرے کو فیس بک پوئٹری پورٹل دا پوئٹری ورلڈ پر لگاتار پانچ دنوں تک براہ راست نشر کیا جائے گا۔

ڈاکٹر تنویر گوہر مظفرنگری اس پروگرام کے دوسرے دن تیسرے سیشن میں صبح دس بجے سے لے کر دوپہر دو بجے کے درمیان اپنی شاعری سے ناظرین کو محظوظ فرمائیں گے اس سیشن کے نظامت مظفرنگر کے مشہور شاعر ڈاکٹر طاہر قمر کریں گے۔

پروگرام کے تیسرے دن دوپہر گیارہ بجے سے تین بجے کے درمیان معروف شاعر تحسین قمر اساروی اپنا کلام پیش کریں گے ان دونوں شاعروں کے علاوہ ریاض ساگر کھتلوی خورشید حیدر ارشد ضیاء قاری شاہد ارمان اور تحسین ثمر چڑتھاولی بھی ضلع مظفر نگر کی نمائندگی اس عالمی مشاعرے میں کر رہے ہیں۔

Last Updated : Jun 11, 2021, 8:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.