ETV Bharat / state

مرادآباد: ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ - مرادآباد میں شکیل کا قتل

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں گذشتہ دنوں شکیل نامی شخص کو نامعلوم شخص نے قتل کر دیا تھا۔

moradabad crime news
مجرم کی گرفتاری کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 5:24 PM IST

شکیل کے قاتل ابھی تک فرار بتائے جار ہے ہیں، اس لیے ان کےاہل خانہ نے قاتل کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

شکیل کے اہل خانہ مرادآباد کلکٹرآفس کے باہر احتجاج کر ایس ایس پی پربھاکر چودھری سے ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

مجرم کی گرفتاری کا مطالبہ

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں تھانہ مجھولہ علاقے کے ایکتا کالونی میں دو لاکھ کے لین دین کے معاملے میں شکیل کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔

پولس نے اس معاملے میں تین نام زد لوگوں کے خلاف قتل کا معاملہ درج کیا ہے۔

مزید پڑھیں:زرعی قوانین کے خلاف جونپور میں بھی آواز بلند

پولس نے اس معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار کر جیل بھیج دیاہے۔

جب کہ قتل میں ملوث اصل ملزم پردیپ پرجا پتی اور فیروز قتل کر فرار ہو گئے تھے جن کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

مقتول شکیل کے اہل خانہ نے ایس ایس پی سے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو تلاش کر جلد اسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.