ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 5 ہزار سے زائد اموات - اترپردیش میں کورونا سے صحتیاب کی شرح

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 3 لاکھ 55 ہزار 195 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں، جبکہ اب تک 5047 لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 5 ہزار سے زائد اموات

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 12:20 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست میں کورونا کے 5,809 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 94 لوگوں کی موت ہوئی ہے.

ریاست میں اب تک 2 لاکھ 83 ہزار 274 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔لکھنؤ سے 35712، کانپور سے 17460، پریاگ راج میں 12855، گورکھپور سے 11451، غازی آباد سے 10268، نوئیڈا سے 9615، مراد آباد سے 6164، جونپور سے 4008، آگرہ سے 3812 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 5047 موت ہوئی۔لکھنؤ میں 591، کانپور شہر میں 589، پریاگ راج میں 243، وارانسی میں 226، گورکھپور میں 208، میرٹھ میں 209، بریلی میں 132، مراد آباد میں 133، آگرہ میں 117 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

ریاست میں ایکٹیو کیسز 65954 ہیں۔لکھنؤ میں 9836، کانپور میں 4682، پریاگ راج میں 3485، وارانسی میں 2058، بریلی میں 1835ایکٹو کیسز موجود ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ موت دارالحکومت لکھنؤ میں ہو رہی ہیں۔ پہلے کانپور اس معاملے میں پہلے نمبر پر تھا، لیکن اب لکھنؤ میں سب سے زیادہ 591 اموات ہو چکی ہیں۔ راحت کی بات یہ ہے کہ یو پی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے 78 فیصد سے زائد ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.