ETV Bharat / state

اتر پردیش:اب تک 278 افراد کی کورونا جانچ مثبت

اترپردیش کے محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے بارے میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست بھر میں اب تک 278 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں ہے۔ ان میں سے زیادہ تر معاملات نوئیڈا کے ہیں۔

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 12:18 PM IST

کورونا وائرس اترپردیش میں اپنی جڑیں پھیلا رہا ہے۔ اترپردیش کے محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ ان اعداد و شمار میں اب تک 278 افراد کی کورونا جانچ مثبت پائی گئی ہے۔

وہیں ریاست بھر سے 21 مریض اب تک صحت مند ہو چکے ہیں اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج بھی کردیا گیا ہے۔

اترپردیش کے محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے بارے میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست بھر میں اب تک 278 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں ہے۔ ان میں سے زیادہ تر معاملات نوئیڈا کے ہیں۔

ریاست میں ابھی تک مریضوں کی تعداد

  • نوئیڈا میں 58
  • میرٹھ میں 33
  • آگرہ میں 47
  • لکھنؤ میں 17
  • غازی آباد میں 23
  • سہارنپور میں 13
  • بریلی شہر میں 6
  • بلند شہر میں 6
  • بستی میں تین
  • پیلی بھیت میں 5
  • بنارس میں 7 ہے۔
  • لکھیم پور کھیری میں 4
  • غازی پور میں 5
  • مرادآباد میں ایک
  • اعظم گڑھ میں 4
  • فیروز آباد میں 4
  • کانپور میں 7
  • جونپور میں 3
  • شاملی میں 9
  • پرتاپ گڑھ میں 2
  • باغپت میں 1
  • ہردوئی میں 1
  • ہاپڑ میں 1
  • بندہ میں 3
  • مہاراج گنج میں 2
  • ہاتھ رس میں 6
  • مرزا پور میں 4
  • بارہ بنکی میں ایک مریض۔

اس کے علاوہ اتر پردیش میں اب تک 2886 افراد میں کورونا وائرس جیسی علامات پائی گئ ہے۔ اب تک 19434 افراد کو 28 دن کے آبزرویشن میں رکھا گیا ہے۔

وہیں اترپردیش میں آگرہ سے 8، غازی آباد سے 3، نوئیڈا سے 8، لکھنؤ اور کانپور سے ایک ایک مریض صحت مند ہو کر ڈسچارج ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ ریاست کے بستی، بنارس اور میرٹھ اضلاع میں اب تک ایک ایک شخص کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.