ETV Bharat / state

بستی: کانگریس رہنما سمیت 10 کے خلاف مقدمہ درج - کانگریس رہنما سمیت 10 کے خلاف مقدمہ درج

ریاست اترپردیش کے ضلع بستی میں ملک گیر لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں کانگریس کے ضلع صدر سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

FIR filed against 10 people in basti uttar pradesh
کانگریس رہنما سمیت 10 کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : May 23, 2020, 8:23 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کانگریس کے ضلع صدر انکر ورما نے اپنے دیگر نو ساتھیوں کے ساتھ جان بوجھ کر بھیڑ اکٹھا کی تھی۔ پولیس نے لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے معاملے میں کانگریس کے ضلع صدر سمیت 10 افراد کے خلاف دفعات 188،269،270،51 کے تحت شہر کوتوالی میں مقدمہ درج کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کانگریس ضلع صدر اور ان کے ساتھیوں نے جان بوجھ کر کووڈ۔19 کے پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.