ETV Bharat / state

Waniya Suicide Case وانیہ خودکشی معاملے کے خلاف میرٹھ میں کینڈل مارچ - اتر پردیش کے میرٹھ میں وانیہ خودکشی معاملے

میرٹھ میں وانیہ خودکشی معاملے میں ملوث افراد کے خلاف ملی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے کینڈل مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ Waniya Suicide Case

وانیہ خودکشی معاملے کے خلاف کینڈل مارچ
وانیہ خودکشی معاملے کے خلاف کینڈل مارچ
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 2:14 PM IST

میرٹھ: اتر پردیش کے میرٹھ میں وانیہ خودکشی معاملے میں ملوث افراد کے خلاف ملی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے کینڈل مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ کینڈل مارچ میں شکرکت کرنے والوں نے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ Candle March In Meerut , Demand Case Against Culprits

وانیہ خودکشی معاملے کے خلاف میرٹھ میں کینڈل مارچ

میرٹھ میں آج اسٹوڈینس سیوا سمیتی کے زیر اہتمام ایک کینڈل مارچ نکالا گیا ۔ سمیتی کے سینکڑوں طالب علموں نے شہر کے مختلف علاقوں سے کینڈل مارچ نکال کر وانیہ کے خودکشی کے ذمہ دار سبھی ملزمان کے خلاف سخت کا مطالبہ کیا۔ ان کہنا تھا کہ وانیہ خودکشی کے ذمہ دار سدھانت کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔اس کے ساتھ ہی وانیہ کے اہل خانہ کو پچاس لاکھ روپے معاوضہ بھی دیا جائے.

مزید پڑھیں:Jamiat Ulma e hind Programme: جمعیۃ علماء ہند مظفر کے اجلاس میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

اس کے علاوہ جمیعت علماء ہند شہر میرٹھ کی جانب سے وانیہ کے ملزم سدھانت کو سخت سزا دئیے جانے کا مطالبہ کیا ۔اس کے ساتھ جمیعت علماء ہند شہر میرٹھ نے کہاکہ سبھارتی یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف بھی سخت اقدامات اٹھائے جانے کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں اس طرح واقعات دوبارہ نہ پیش آئے . Candle March In Meerut , Demand Case Against Culprits

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.