صبح سات بجے سے شروع ہوئی ووٹنگ سخت سکیورٹی کے درمیان پرامن ماحول میں ووٹنگ جاری ہے۔
زیدپور اسمبلی نشست کے تمام 455 بوتھوں پر انتخابات امن و امان کے ساتھ جاری ہے۔ لوگوں میں حق رائے دہی کے لئے کافی جوش دیکھا جا رہا ہے۔امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ دوپہر 12 بجے تک ووٹنگ میں مزید اضافہ ہوگا۔