ETV Bharat / state

شاہنواز حسین کا کانگریس پر طنز - اتر پردیش

سابق وزیر خزانہ اور بی جے پی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین آج ضلع علیگڑھ پہنچے تھے۔

شاہنواز حسین
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 8:35 PM IST

Updated : Jul 22, 2019, 10:24 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ کے علاقے رام گھاٹ روڈ پر سرکٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہنواز حسین نے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ زمین کے تنازع پر اپنی سیاسی زمین کھو جانے والے لوگ سیاسی زمین قبائلی علاقوں میں تلاش کر رہے ہیں۔

سونبھدر قتل پر شاہنواز حسین نے کہا 'معاوضے کی رقم کو بڑھا دیا گیا ہے اور اتنا معاوضہ آج تک کسی حکومت میں نہیں ملا جتنا یوگی جی نے دیا ہے۔'

انہوں نے اعظم خان کے بارے میں کہا کے وہ جان بوجھ کر غلط بیان دیتے ہیں، جب زمین مافیا کا الزام عائد کیا گیا تو اس الزام کے تحت انہوں نے کہا کہ ہمارے باپ دادا نے غلطی کی ہے جس کی سزا دی جا رہی ہے۔

شاہنواز حسین اعظم خان کو لگتا ہوگا کہ ان کے باپ داداؤں نے آزادی کے وقت غلطی کی کہ وہ پاکستان نہیں گئے جس کی سزا ان کو آج بھارت میں مل رہی ہے۔

شاہنواز حسین نے کہا کہ میں اپنے باپ دادا پر فخر کروں گا جس نے فیصلہ کیا کہ یہ زمین ہی ہماری ماں ہیں۔

Intro:

Body:مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی کورس میں داخلے

Conclusion:مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی بیدر کے اسٹڈی سنٹر کی

کوآرڈینیٹر یاسمین فاطمہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے

ہوئے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی کورس

میں داخلوں سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

فاصلاتی تعلیم کےتحت( masterofurdu)

ایم اے( اردو )ایم اے( انگریزی) ایم اے (تاریخ) ایم اے( ہندی)

ایم اے (عربی) کے علاوہ تین سالہ کورس میں

بی اے( Bachelorof arts)

بی کام( Bachelorofcommorce)

بی ایس سی( Bachelorofscience) اور اور ایک سالہ

ڈپلومہ ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن کے ساتھ چھماہی سرٹیفیکیٹ کورس اہلیت اردو و انگریزی میں داخلے جاری ہیں

داخلے کی آخری تاریخ یکم اگست 2019 ہے.

آن لائن درخواست فارم یونیورسٹی کے ویب سائیڈ پر دستیاب ہیں

مزید تفصیلات کے لئے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بیدر اسٹڈی سنٹر سے ربط قائم کرسکتے ہیں.
Last Updated : Jul 22, 2019, 10:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.