ETV Bharat / state

بینڈ باجا ایسوسی ایشن کا ڈی ایم کو میمورنڈم - گائڈ لائن

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ڈی ایم راکیش کمار سنگھ نے کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے اتر پردیش کی نئی گائڈ لائن کے مطابق ضلع سے شادیوں کیلئے ایک نئی ہدایات جاری کی ہیں۔

بینڈ باجا ایسوسی ایشن نے دیا ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو میمورنڈم

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 6:03 PM IST

مرادآباد ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایات کے مطابق شادیوں میں 100 لوگوں سے زیادہ شامل ہونے کی اجازت نہیں ہے اسی کے ساتھ ہی بینڈ باجے ڈی جے پر پوری طرح سے پابندی کی وجہ سے آج مرادآباد کے بینڈ باجا ایسوسی ایشن کے ارکان نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ سے ملاقات کی۔

بینڈ باجا ایسوسی ایشن نے دیا ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو میمورنڈم

بینڈ باجا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سبھی بینڈ باجا کاروباریوں نے ڈی ایم کے ذریعہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو میمورنڈم بھیج کر پابندی کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مطالبے میں کہا گیا ہے کہ شادیوں پر بجنے والے بینڈ باجے کی پابندیوں کو ہٹایا جائے۔ شادیوں میں سوشل ڈسٹینس اور سینیٹائزر کے ساتھ ہی اجازت دی جائے۔

بینڈ باجا ایسوسی ایشن کے صدر تسلیم مسعودی نے بتایا کہ اس ٹائم شادیوں کا سیزن چل رہا ہے اور ہم لاک ڈاون سے لیکر اب تک خالی بیٹھے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.