ETV Bharat / state

میرٹھ : زرعی قوانین 2020 کے خلاف آزاد سماج پارٹی کا احتجاج - farm laws 2020

مرکزی حکومت کے ذریعے بنائے گئے نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج گذشتہ ایک ماہ سے قومی دارالحکومت کے سنگھو بارڈر سمیت کئی مقامات پر جاری ہے۔

زراعی قوانین 2020 کے خلاف آزاد سماج پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 7:17 PM IST

کسانوں کے ذریعہ کئے جانے والے زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کی حمایت سیاسی و غیر سیاسی تنظمیں کرنے لگی ہیں۔

زراعی قوانین 2020 کے خلاف آزاد سماج پارٹی کا احتجاج
زرعی قوانین 2020 کے خلاف آزاد سماج پارٹی کا احتجاج

زرعی قوانین کے خلاف ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر میرٹھ میں آزاد سماج پارٹی کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اس میں کسانوں کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے اس نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کے ساتھ ایک میمورنڈم میرٹھ ڈی ایم کے ذریعے صدر جمہوریہ کے نام پیش کیا گیا۔

مزید پڑھیں:بارہ بنکی : نئے زرعی قوانین کے خلاف انوکھا احتجاج

زرعی قوانین 2020 کی مخالفت میں دہلی میں کسانوں کا احتجاج آج بھی بدستور جاری ہے۔

اس زرعی قوانین کی مخالفت کرتے ہوئے میرٹھ میں آزاد سماج پارٹی کے کے کارکنان نے ضلع کلکتریٹ افس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے زرعی قوانین کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کسانوں کے خلاف ان قوانین سے کسانوں کے ساتھ عوام کو مہنگائی کی طرف لے جانا چاہتی۔

انہوں نے حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا اگر ان کی مانگ پر اگر غور نہیں کیا جاتا تو ان پارٹی آئندہ برس 26 جنوری2021 سے جیل بھرو آندولن بھی کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.