ETV Bharat / state

بارہ بنکی: لاک ڈاؤن کی کامیابی کے لئے مذہبی علماء سے اپیل - اترپردیش نیوز

ریاست اتر پردیش میں 25 مارچ سے 27 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کو پابندی سے نافذ کرانے کے لئے انتظامیہ مکمل طور سے مستعد ہو گیا ہے۔ انتظامیہ کو امید ہے کہ عوام جنتا کرفیو کی طرح اسے بھی کامیاب بنانے میں پوری مدد کرے گی۔

لاک ڈاؤن کی کامیابی کے لئے مذہبی علماء سے اپیل

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 11:19 PM IST

اس کے باوجود انتظامیہ نے مذہبی علماء سے گزارش کی ہے کہ وہ اسے کامیاب بنانے کے لئے لوگوں سے اپیل کریں۔ وہیں انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ضروری اشیاء کی کمی نہیں ہونے دی جائے گی۔

دیکھیں ویڈیو

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے اعلان کے انتظامیہ اسے مکمل طور پر نافذ کرانے کے لئے تمام افسران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی۔ اس کے بعد انہوں نے اپیل جاری کی۔

ایس پی اروند چترویدی نے تمام عوام سے اپیل کی کہ وہ اس دوران اپنی عبادت مذہبی عبادت گاہوں کے بجائے گھروں میں کریں۔

وہیں انہوں نے مذہبی علماء سے خصوصی اپیل کی کہ وہ اپنے واٹس اپ گروپ سے لوگوں کو بیدار کریں کہ لوگ گھروں سے نہ نکلیں۔

وہیں ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ نے امید ظاہر کی ہے کہ ضلع کے عوام جنتا کرفیو کی طرح اسے بھی مکمل طور پر کامیاب بنانے میں مدد کرے گی۔

انہوں خصوصی طور پر یقین دہانی کرائی ہے کہ اس دوران ضروری اشیاء کی سپلائی متاثر نہیں ہوگی اور اس دوران سب کچھ دستیاب رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.