ETV Bharat / state

اے ایم یو : باب سید پر ہفتہ کے ساتوں دنوں احتجاج کرنے کا اعلان

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 9:38 PM IST

Updated : Jan 13, 2020, 9:18 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گزشتہ 27 دنوں سے احتجاج جاری ہے لیکن اب یہاں کل سے دن و رات کے 24 گھنٹوں اور ہفتہ کے ساتوں دن مسلسل احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

باب سید پر سات دنوں تک احتجاج کرنے کا اعلان
باب سید پر سات دنوں تک احتجاج کرنے کا اعلان

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبأ کو-آرڈینیشن کمیٹی نے ایک خاص میٹنگ کرکے فیصلہ کیا ہے کہ اب یونیور سٹی کے باب سید گیٹ پر طلبأ و طالبات سی اے اے اور این آر سی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔

باب سید پر سات دنوں تک احتجاج کرنے کا اعلان

اے ایم یو کے سابق طلبأ رہنما عبدالقادر جیلانی نے بتایا کہ یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کل سے ہوجائے گا۔

اس قبل چھٹیاں ہونے کے سبب ہاسٹل میں طلبأ نہیں تھے جس کے سبب مظاہرے میں لوگ اتنی تعداد میں شرکت نہیں کرپا رہے تھے لیکن طلبأ کے واپس آجانے کے بعد حکومت کے ان قوانین کے خلاف پورے 24 گھنٹے اور پورے ہفتے تک سی اے اے، این آر سی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ جب تک سی اے اے، این آر سی اور ملک کے اندرونی مسائل ختم نہیں ہو جاتے تب تک احتجاج جاری رہیں گے کیونکہ یہ لڑائی نہ کسی ایک کی ہے نہ ایک دن کی ہے اور نہ ہی کسی خاص طبقہ کی ہے بلکہ یہ لڑائی سب کی ہے۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی باب سید پر کل سے 24X7
سی اے اے، این آر سی اور اندرونی مسلوں کے خلاف دھرنا۔

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پچھلے 27 دنوں سے چل رہے صبح سے لے کر شام تک سی اے اے، این آر سی کے خلاف احتجاج اب کل سے 24 گھنٹے ساتوں دن چلے گا جس کا فیصلہ آج اے ایم یو طلباء کوآرڈینیشن کمیٹی نے خاص میٹنگ کرکے لیا۔

Conclusion:عبدالقادر جیلانی سابق صدر طلبہ یونین نے بتایا ہماری یونیورسٹی اب کل سے کھلنے جارہی ہیں اب تک ہاسٹل میں طلبہ نہیں تھے جس کی وجہ سے24X7 دھرنا چلانے میں پریشانی ہو رہی تھی آج کوآرڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ چل رہی ہے, آج سے ہی ورنہ کل سے سو فیصد 24X7 دھرنا چلے گا۔
جب تک سی اے اے، این آر سی اور ہمارے اندرونی مسئلہ ختم نہیں ہو جاتے جب تک احتجاج چلاتے رہیں گے کیونکہ یہ لڑائی نہ کسی ایک کی ہے نہ ایک دن کی ہے اور نہ کسی کمیونٹی کی ہے۔

ا۔ بائٹ۔۔۔۔۔ عبدالقادر جیلانی۔۔۔۔۔ سابق نائب صدر۔۔۔۔ طلبہ یونین اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Jan 13, 2020, 9:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.