ETV Bharat / state

اکھلیش یادو نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی - اعظم خاں

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو اپنے دو روزہ دورے پر، رکن پارلیمان اعظم خاں کی حمایت میں رامپور پہنچے ہیں۔

اکھلیش یادو نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 5:21 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:35 PM IST

اعظم خاں پر ان کے مخالفین کی جانب سے مختلف دفعات کے تحت اب تک 81 مقدمے درج ہو چکے ہیں۔

اکھیلیش یادو نے اپنے طے شدہ پروگرام کے تحت رامپور کے مذہبی رہنما، اور بزرگ عالم دین اور شہر کی جامع مسجد کے امام مولانا محبوب علی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں مذہبی رہنماؤں نے اکھیلیش یادو سے ضلع انتظامیہ رامپور پر ماحول خراب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رامپور انتظامیہ بے قصوروں پر جھوٹے مقدمے دائر کرکے ہراساں کر رہی ہے۔

اکھلیش یادو نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ویڈیو

جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ رامپور انتظامیہ جانب داری سے کام لے رہی ہے۔

حکومت کے دباؤ میں بے قصور لوگوں پر مقدمے دائر کرکے ان کو ہراساں کیا جارہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں مولانا نے کہا کہ اعظم پر بے بنیاد الزامات عائد کرکے مقدمے کئے جا رہے ہیں۔

Intro:ایس پی چیف اکھلیش یادو نے کی مذہبی رہنماؤں سے ملاقات۔ مذہبی رہنماؤں نے اپنی ملاقات میں لگایا ضلع انتظامیہ پر رامپور کا ماحول خراب کرنے کا الزام۔ کہا رامپور میں انتظامیہ جانب داری سے پیش آتے ہوئے بے قصوروں پر جھوٹے مقدمے دائر کرکے ہراساں کر رہا ہے۔

Body:وی او
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو اپنے دو روزہ دورے پر کل سے رامپور میں ہیں۔ وہ رکن پارلیمان آعظم خاں کی حمایت میں رامپور آئے ہوئے ہیں۔ آعظم خاں پر ان کے مخالفین کی جانب سے مختلف دفعات کے تحت اب تک 81 مقدمے درج ہو چکے ہیں۔
آج کے اپنے طے شدہ پروگرام کے تحت اکھلیش یادو نے رامپور کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کرکے ان کی شکایات کو سنا۔ رامپور کے بزرگ عالم دین مفتی شہر اور امام جامع مسجد مولانا محبوب علی نے بھی کی اکھلیش یادو سے ملاقات۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ رامپور کا انتظامیہ جانب داری سے کام لے رہا ہے۔ حکومت کے دباؤ میں بے قصور لوگوں پر مقدمے دائر کرکے ان کو ہراساں کر رہا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ آعظم پر بے بنیاد الزامات عائد کرکے مقدمے لگائے گئے ہیں۔
بائٹ: مفتی محبوب علی، مفتی شہر اور امام جامع مسجد

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.