ETV Bharat / state

Afzal Ansari Property Attached افضال انصاری کی 12.3 کروڑ کی جائیداد ضبط

author img

By

Published : Aug 19, 2022, 10:13 PM IST

ای ڈی نے جمعہ کو افضال انصاری کے فارم ہاؤس سمیت تین جائیدادیں ضبط کی ہیں۔ یہ کاروائی ایس پی کی قیادت میں منادی کے درمیان گینگسٹر ایکٹ کے تحت کی گئی۔Afzal Ansari's Property Attached

Etv Bharat
Etv Bharat

غازی پور: مختار انصاری کے گھر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کے چھاپے کے اگلے دن جمعہ کو ضلع اتظامیہ نے مختار کے بڑے بھائی افضال انصاری کے فارم ہاؤس سمیت کروڑوں کیتین جائیداد کوضبط کیا۔ یہ کاروائی ایس پی کی قیادت میں منادی کے درمیان گینگسٹر ایکٹ کے تحت کی گئی۔ پولیس سپریٹنڈنٹ روہن پی بوترے نے بتایا کہ جرم اور جرائم کنٹرول کے پیش نظر تقریبا 50-60دنوں میں مجرموں اور مافیاؤں کے خلاف گینگیسٹڑ ایکٹ کے تحت مافیاؤں کی جائیداد ضبط کی گئی ہے۔ اب تک گزشتہ45دنوں میں 31کروڑ کی جائیداد کو قرق کیا گیا ہے۔Afzal Ansari's Property Attached

انہوں نے بتایا کہ افضال انصاری جو مختار انصاری کے بھائی ہیں، اس گینگ کے ممبر ہیں، انہوں نے اپنی اہلیہ اور بیٹیوں کے نام سے کچھ جائیداد ناجائز طریقے سے جمع کی ہوئی ہے۔ اسے آج ڈسٹرک مجسٹریٹ ایم پی سنگھ کی ہدایت پر گیگسٹر ایکٹ دفعہ 14(۱) کے تحت منادی کرنے کے درمیان قرق کی گئی۔ غیر منقولہ زمین کی بازار کی قیمت 12کروڑ 30 لاکھ روپئے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ کاروائی کے دوران ایس ڈی ایم محمد آباد، تحصیلدار وجئے پرتاب سنگھ سمیت بڑی تعداد میں پولیس فورس موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ED raids on Mukhtar Ansari غازی پور میں مختار انصاری اور ان کے قریبیوں کے گھر ای ڈی کا چھاپہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.