ETV Bharat / state

اناؤ میں سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک - اناؤ میں سڑک حادثہ

ریاست اتر پردیش کے لکھنؤ آگرہ ایکسرپریس وے پر ایک سڑک حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔

اناؤ میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : May 18, 2019, 10:25 AM IST

زخمیوں کو قریب کے ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

یہ سانحہ صبح کے تقریباً 9 بجے پیش آیا جب کہ نئی دہلی سے بہار جا رہی ایک بس لکھنؤ آگرہ ایکسپریس وے ٹرکٹر سے ٹکرا گئ۔

یہ حادثہ انتہائی شدید تھا، حتیٰ کہ 5 افراد جائے واردات پر ہی موت ہوگئی، جب کہ 30 سے زائد افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

پولیس حادثے کی تحققیات کر رہی ہے، تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.