ETV Bharat / state

نوئیڈا میٹرو اسٹیشن کے قریب 13 آٹو ضبط

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں سٹی مجسٹریٹ شلیندر کمار کے ذریعہ چلائی گئی مہم کے تحت 13 غیر قانونی آٹو کو ضبط کیے گئے۔

نوئیڈا میٹرو اسٹیشن کے قریب 13 آٹو ضبط
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 4:24 PM IST

سٹی مجسٹریٹ شلیندر کمار کی سربراہی میں ایک مہم کی شروعات کی گئی، جس کے تحت سیکٹر 52 میں میٹرو اسٹیشن کے قریب 13 غیر قانونی آٹو ضبط کئے گئے۔
اس مہم کے دوران ، امن و امان کی خلاف ورزی کے حوالے سے دو افرادکو گرفتار کرکے انہیں جیل بھیجنے کی کارروائی کی گئی ہے۔
سٹی مجسٹریٹ کے ساتھ اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر ہمیش تیواری ، پرشانت تیواری اور پولیس افسران بھی موجود تھے۔
سٹی مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا نے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ضلع میں ٹریفک کو ہموار اور آسان بنانے کے لئے ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر کارروائی کو یقینی بنارہی ہے اور یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جہاں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہوگی ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Intro:13 auto seized near sector 52 Noida metro stationBody:ضلعی انتظامیہ ٹریفک کو ہموار کرنے کے لئے پرعزم ، سیکٹر 52نوئیڈا میٹرو اسٹیشن کے قریب 13 آٹو ضبط
نوئڈا :
سٹی مجسٹریٹ شیلندر کما ر کی سربراہی میں ایک مہم چلائی گئی ، جس میں سیکٹر 52 میں میٹرو اسٹیشن کے قریب غیر قانونی 13 آٹو کو ضبط کئے گئے ۔ مہم کے دوران ، امن و امان کی خلاف ورزی کے حوالے سے دو افرادکو گرفتار کرکے انہیں جیل بھیجنے کی کارروائی کی گئی ہے۔ اس مہم کے دوران سٹی مجسٹریٹ کے ساتھ اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر ہمیش تیواری ، پرشانت تیواری اور پولیس افسران بھی موجود تھے۔ سٹی مجسٹریٹ شیلندر کمار مشرا نے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ضلع میں ٹریفک کو ہمواراورآسان بنانے کے لئے ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر کارروائی کو یقینی بنارہی ہے اور یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔ جہاں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پائی جائے گی ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔Conclusion:Gautam buddh Nagar district administration determined to smooth traffic

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.