ETV Bharat / state

بھوپال: مساجد کمیٹی کا بجٹ، امام و موذن کی تنخواہ میں اضافہ - امام و مؤذنین

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مساجد کمیٹی کے بجٹ میں اضافہ ہونے سے امام اور موذن کی تنخواہ میں اضافہ ہوا۔

مساجد کمیٹی بھوپال
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 10:26 PM IST

مساجد کمیٹی بھوپال کے عہدیداران و اراکین نے مساجد کمیٹی بھوپال کے گرانٹ میں تقریبا تین گنا اضافہ ہونے پر وزیر اعلی کمل ناتھ اور وزیر برائے اقلیتی بہبود سید عارف عقیل کا شکریہ ادا کیا۔

ریاستی بجٹ میں مساجد کمیٹی بھوپال کی گرانٹ میں دو کروڑ کروڑ 52لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور ایک کروڑ 34 لاکھ کی گرانٹ بڑھا کر 3 کروڑ 75 لاکھ روپے کی گئی ہے-

مساجد کمیٹی بھوپال

واضح رہے کہ مسجد کمیٹی کی گرانٹ بڑھنے کا زیادہ فائدہ مسجد کمیٹی بھوپال کی ماتحت مساجد کے امام و مؤذنین کو ہوگا۔
وہیں مساجد کمیٹی سے جڑے امام اور موذن حضرات کا کہنا ہے کہ جس طرح کا اضافہ صوبائی حکومت نے کیا ہے اس کے وہ بہت شکر گزار ہیں لیکن سپریم کورٹ کی گائیڈ لائن کے مطابق انھیں جس طرح سے تنخواہ ادا کی جانی چاہیے تھی وہ اب بھی ادا نہیں کی جارہی ہے۔

Intro:بھوپال میں صوبائی بجٹ پیش ہونے کے بعد مساجد کمیٹی کے بجٹ میں اضافے سے امام اور موذن کی تنخواہ میں ہوگا اضافہ-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مساجد کمیٹی بھوپال کے عہدیداران و اراکین نے مسجد کمیٹی بھوپال کے گرانٹ میں تقریبا تین گناہ اضافہ ہونے پر وزیر اعلی جناب کمل ناتھ اور وزیر اقلیتی بہبود جناب سید عارف عقیل کا شکریہ ادا کیا ہے - کہ ان کی خصوصی توجہ کے نتیجے نئی ریاستی بجٹ میں مساجد کمیٹی بھوپال کی گرانٹ میں دو کروڑ کروڑ 52لاکھ روپے کا اضافہ ہوگیا ہے اور ایک کروڑ 34 لاکھ کی گرانٹ بڑھا کر 3 کروڑ 75 لاکھ روپے ہوگئی ہے- آپ کو واضح کرتے چلے مسجد کمیٹی کی گرانٹ بڑھنے کا زیادہ فائدہ انشاء اللہ مسجد کمیٹی بھوپال کی ماتحت مساجد کے امام و مؤذنین حضرات کو ہوگا-
وہی مساجد کمیٹی سے جوڑے ے امام اور موذن حضرات کا کہنا ہے جس طرح کا اضافہ صوبائی حکومت نے کیا ہے اس کے ہم شکرگزار ہے لیکن سپریم کورٹ کی گائیڈ لائن کے مطابق ہمیں جس طرح سے تنخواہ دینی چاہیے تھی وہ اب بھی نہیں دی جا رہی ہے-

بائٹ- ایس ایم سلمان....... سیکرٹری, مسجد کمیٹی
بائٹ - سید عبداللہ.......... امام صاحب
بائٹ- محمد الیاس.............امام صاحب

Conclusion:مساجد کمیٹی کے بجٹ میں اضافے کے ساتھ امام اور موذن کی تنخواہ میں اضافہ-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.