ETV Bharat / state

آن لائن کلاس کا آغاز اردو میں نشریات ندارد - class begins but No broadcasts in Urdu

ایک ستمبر سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا، لیکن اس سال کمرہ جماعت کے بجائے آن لائن تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔

آن لائن کلاس کا آغاز اردو میں نشریات ندارد

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 6:16 AM IST

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں آن لائن تعلیم کے آغاز کے بعد تیسری تا دسویں جماعت کے مواد کی ٹیلی ویژن پر نشریات کی جارہی ہیں لیکن یہ نشریات صرف تلگو زبان میں نشر کی جارہی ہیں، اردو میں نہیں۔

آن لائن کلاس کا آغاز اردو میں نشریات ندارد

دوردرشن ٹی سیاٹ اور مختلف چینلز پر تمام مضامین کی نشریات کی جارہی ہیں۔ اردو میڈیم کے طلبا کے لیے کوئی مواد نشر نہیں کیا جارہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے اردو میڈیم طلبا کی رائے رائے جاننے کے لیے ان سے ربط کیا تو طلبا نے بتایا کہ اردو میڈیم کا مواد نشر نہ کیے جانے سے ہمیں مضامین کو سمجھنے میں مشکل در پیش آرہی ہے۔

دوردرشن ٹی سیاٹ اور مختلف چینلز پر تمام مضامین کی نشریات کی جارہی ہیں۔ اردو میڈیم کے طلبا کے لیے کوئی مواد نشر نہیں کیا جارہا ہے

طلبا نے حکومت اور محکمہ تعلیم سے اردو مضامین نشر کرنے کا مطالبہ کیا۔ اردو میڈیم اساتذہ کو حکومت نے تعلیمی ویڈیو بنا کر طلبا کو بھیجنے کی ہدایت دی، لیکن اس کے لیے درکار انٹرنیٹ کی سہولت مہیا نہیں ہے جس کی وجہ سے تعلیمی مواد بھیجنے میں دشواریاں ہو رہی ہیں۔

اساتذہ مختلف موبائل اپلکیشنز کے ذریعے تعلیمی مواد تیار کر رہے ہیں جن کی انہیں تربیت بھی فراہم نہیں کی گئی، اسی لیے طلبا نے آن لائن تعلیم کو غیر مؤثر قرار دیا۔

اردو میڈیم طلبا کی رائے رائے جاننے کے لیے ان سے ربط کیا تو طلبا نے بتایا کہ اردو میڈیم کا مواد نشر نہ کیے جانے سے ہمیں مضامین کو سمجھنے میں مشکل در پیش آرہی ہے

اساتذہ نے بتایا کہ اردو میں بھی مضامین نشر کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ طلبا تلگو زبان میں سمجھنے سے قاصر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.