ETV Bharat / state

حیدر آباد: سیلاب زدگان کے لئے میڈیکل کیمپ منعقد - حیدر آباد تازہ ترین خبریں

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کیمپ انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کی جانب سے معقد کیا گیا۔

medical camp for flood victims by international human rights in hyderabad
سیلاب زدگان کے لئے میڈیکل کیمپ منعقد
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 10:51 PM IST

حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ نبیل کالونی میں میڈیکل کمیپ لگایا گیا۔ اس میں مریضوں کی جانچ کرنے کے ساتھ، انہیں مفت میں دوا بھی فراہم کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس کمیپ میں 300 سے زیادہ لوگوں نے استفادہ حاصل کیا۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے جنرل سیکرٹری امجد خان نے کہا کہ حیدرآباد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کمیپ منعقد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

حیدرآباد سیلاب: مرکزی حکومت کی امداد ندارد

غورطلب ہے کہ تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں گذشتہ ماہ موسلادھار بارش کے سبب بعض علاقوں میں پانی داخل ہوگیا تھا اور سینکڑوں مکان پانی میں ڈوب گئے تھے، جس کی وجہ سے گھروں کا مکمل سامان تباہ و برباد ہوگیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.