ETV Bharat / state

مجلس نے اپنے قلعے کو برقرار رکھا

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ دوسرے راؤنڈ کی کاؤنٹنگ کے دوران ٹی آر ایس اور مجلس نے اپنی برتری قائم رکھی ہے۔

Majlis success in old city divisions
7 ڈیویژنز میں مجلس کی کامیابی
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 2:31 PM IST

Updated : Dec 4, 2020, 6:18 PM IST

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین نے اپنی سابقہ پکڑ کو برقرار رکھا ہے۔ حقلۂ پارلیمان حیدرآباد میں واقع 44 ڈیویژنز میں مجلس کی جانب سے شاندار مظاہرہ کیا گیا جبکہ بعض ڈیویژنز میں بی جے پی کے امیدواروں نے سبقت بنائی ہوئی ہے۔

مرزا مصطفیٰ بیگ نے رین بازار ڈیویژن سے کامیابی حاصل کی۔ مرزا مصطفیٰ بیگ کو مجلس نے رین بازار سے اپنا امیدوار بنایا۔

رنمست پورہ ڈیویژن سے بھی مجلس کے امیدوار محمد قدیر نے جیت حاصل کی۔

بارکس سے بھی مجلسی امیدوار شبانہ بیگم نے کامیابی حاصل کی۔ حلقۂ اسمبلی چندرائن گٹہ کے ڈیویژن بارکس سے شبانہ بیگم نے مجلس کو کامیابی دلائی۔

دودھ باؤلی سے محمد سلیم نے کامیابی حاصل کی۔ محمد سلیم مجلسی امیدوار ہیں۔ دودھ باؤلی میں بھی مجلس نے اپنی جیت کے سلسلہ کو جاری رکھا۔

احمدنگر ڈیویژن سے مجلس کی امیدوار رفعت سلطانہ نے کامیابی حاصل کی۔ قبل ازیں 2016 کے انتخابات میں بھی اس حلقہ سے مجلس کی امیدوار عائشہ روبینہ نے جیت درج کرائی تھیں۔

دبیر پورہ ڈیویژن سے مجلس کے امیدوار علمدار حسین خان نے شاندار کامیابی حاصل کی۔

جی ایچ ایم سی انتخابات میں مہدی پٹنم سے مجلسی امیدوار محمد ماجد حسین نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے 11818 ووٹ حاصل کئے۔ ماجد حسین مجلس کے سینئر رہنما اور سابق میئر ہیں۔ اس حلقہ سے دوسرے مقام پر بی جے پی کے امیدوار رہے۔

تالاب کٹہ چنچلم سے مجلسی امیدوار ڈاکٹر ثمینہ بیگم نے کامیابی حاصل کی۔

سنتوش نگر سے مجلس نے کامیابی حاصل کی، اس حلقہ سے مجلس نے مظفر حسین کو اپنا امیدوار بنایا تھا۔

نواب صاحب کنٹہ سے مجلسی امیدوار شیرین خاتون نے جیت درج کرائی۔

کشن باغ سے بھی مجلس کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔ حسینی پاشاہ نے یہاں سے مجلسی امیدوار کے طور پر جیت درج کی۔

چندرائن گٹہ ڈیویژن سے عبدالواحد نے مجلسی امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔

جہاں نما سے مجلسی امیدوار محمد عبدالمقتدر نے جیت حاصل کی۔

مجلسی امیدوار محمد ذاکر بخاری نے دتاتریہ نگر سے کامیابی حاصل کی۔

فلک نما ڈیویژن سے کے تارابائی نے مجلس کے ٹکٹ پر جیت حاصل کی۔

شاستری پورم سے مجلس نے جیت حاصل کی، اس حلقہ سے محمد مبین، مجلس کے امیدوار ہے۔

سلیمان نگر ڈیویژن سے مجلس کی امیدوار عابدہ سلطانہ نے جیت حاصل کی۔

للیتا باغ سے مجلسی امیدوار محمد علی شریف نے شاندار کامیابی حاصل کی۔

ریڈہلز سے مجلسی امیدوار نے جیت درج کی یہاں سے سعدیہ مظہر کو مجلس نے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

کنچن باغ سے مجلسی امیدوار ریشما فاطمہ نے کامیابی حاصل کی۔

ٹولی چوکی سے مجلس کے امیدوار ڈاکٹر عائشہ حمیرہ نے کامیابی حاصل کی۔

نانل نگر سے مجلس کے امیدوار نصیرالدین نے جیت درج کرائی۔

رین بازار سے مجلسی امیدوار محمد وصی الدین نے جیت حاصل کی۔

Last Updated : Dec 4, 2020, 6:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.