ETV Bharat / state

کشائی گوڑہ میں آتشزدگی، چار دکانیں جل کر خاکستر - etv bharat kashi guda news'

شہر حیدرآباد کے کشائی گوڑہ علاقہ میں لگی آگ میں چار دکان جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگئیں۔

Four shops burnt to ashes in kashi guda
کشائی گوڑہ میں آتشزدگی۔چار دکانات جل کر خاکستر
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 12:17 PM IST

اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے، البتہ مالی نقصان کافی ہوا ہے۔

پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ شارٹ سرکٹ یہ آگ لگنے کی وجہ لگی ہے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دکانیں بند تھیں۔ ایک دکان میں لگی آگ نے دیگر دکانوں کو تیزی کے ساتھ اپنی زد میں لے لیا۔

مقامی افراد نے دھویں کے ساتھ آگ کو دیکھا اور اس بات کی اطلاع فوری طورپر پولیس کو دی جس نے محکمہ فائر کو الرٹ کیا۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے جنہوں نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

آگ پر قابو پانے میں تقریبا ایک گھنٹہ لگا۔ اس واقعہ میں ہوئے جانی نقصان کا ہنوز اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.