ETV Bharat / state

ورنگل : سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک - ضلع ورنگل

ریاست تنلگانہ کے ضلع ورنگل میں ایک سڑک حادثہ میں پانچ افراد جائے وقوع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک
سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 11:43 AM IST

یہ حادثہ پیر کی درمیانی شب میں ضلع ورنگل کے دیہی علاقے دمارا منڈل میں پیسرا کونڈا کراس روڈ پر پیش آیا۔

ایک گاڑی میں سالگرہ کی تقریب سے آنے والے پانچ افراد ورنگل شہر جارہے تھے۔

سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیے:وقف اراضی حاصل کرنے کے لیے جان سے مارنے کی دھمکی

اچانک کار تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی۔

پانچوں نوجوان ورنگل سٹی پوچما میڈن علاقے کے رہائشی ہیں۔

ان کے نام پیون، راکیش ، روحیت ، صابر اور چنڈو ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ایم جی ایم اسپتال بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.