ETV Bharat / state

Accident in Andhra Pradesh: کار کے پل سے ٹکرانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت - وجے واڑہ-حیدرآباد قومی شاہراہ پر حادثہ

آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں اتوار کو وجے واڑہ-حیدرآباد قومی شاہراہ پر ایک کار کے پل سے ٹکرا جانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بشمول ایک چھ ماہ کے شیر خوار کی موت ہوگئی۔ Car Collided with a Bridge in Andhra Pradesh

کار کے پل سے ٹکرانےسے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 5:31 PM IST

پولیس نے بتایا کہ حیدرآباد کی ہُڈا کالونی کا رہنے والا یہ خاندان ایک تقریب میں شرکت کے لیے ایک کار میں ضلع مغربی گوداوری کے جنگاریڈی گوڈیم جا رہا تھا۔ ان کی شناخت کٹمبا راؤ، ان کی بیوی مرتمّا، شانتی، اندرا اور چھ ماہ کے پرنس کے طور پر ہوئی ہے۔
حادثے میں شدید طور پر زخمی ہونے والے کار ڈرائیور کو جگگیاپیٹہ کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Car Collided with a Bridge in Andhra Pradesh

پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسپتال بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Tral, 10 Injured: ترال ٹریفک حادثے میں دس افراد زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.