ETV Bharat / state

تلنگانہ: سالگرہ میں تلوار سے کیک کاٹنے پر7 افراد کے خلاف مقدمہ درج - jangdal district cake crime news

سالگرہ کے موقع پر تلوار سے کیک کاٹنے والے نوجوان اور اس کے دیگر ساتھیوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

کارروائی
کارروائی
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 5:40 PM IST

یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی سے وائرل ہوگئیں جس کے بعد گولہ پلی پولیس نے سات نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق 26 سالہ نوجوان پرشانت گوڑ نے 2 جولائی2020 کو اپنی سالگرہ منائی۔

اس نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر تلوار سے کیک کاٹا اور اس جشن کی تصاویر بھی لیں۔

اگرچہ کہ یہ واقعہ 2 جولائی 2020 کو پیش آیا۔ تاہم اتوار کو یہ معاملہ اُس وقت منظر عام پر آیا جب گوڑکی جانب سے تلوار سے کیک کاٹنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:ورا ورا راو کو ضمانت کی اپیل

بعض نوجوانوں نے اس پر پولیس کو توجہ دلائی جس پر پولیس نے معاملہ درج کرلیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.