ETV Bharat / state

وزیراعلی کے گھر کے سامنے خودکشی کی کوشش - تلنگانہ

لاک ڈاون کی وجہ سے بھوک سے پریشان حیدرآباد کے ملک پیٹ علاقے سے تعلق رکھنے والے محمد نصیر خاں نامی شخص نے وزیراعلیٰ چندر شیکھر راؤ کے مکان سامنے جسم پر پٹرول چھڑک کر خود کشی کی کوشش کی۔

وزیراعلی کے گھر کے سامنے خودکشی کی کوشش
وزیراعلی کے گھر کے سامنے خودکشی کی کوشش
author img

By

Published : May 17, 2020, 11:39 PM IST

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پورے ملک مین لاک ڈاؤن نافذ ہے جس میں سب سے زیادہ پریشان غریب اور مزدور طبقہ ہے اور انہیں دو وقت کی روٹی بھی مشکل سے نصیب ہو رہی ہے۔

وزیراعلی کے گھر کے سامنے خودکشی کی کوشش، ویڈیو

لاک ڈاؤن سے پریشانی کی ایک بھیانک تصویر ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں دیکھنے کو ملی جہاں ایک شخص لاک ڈاؤن کے سبب پریشان ہونے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کے گھر کے سامنے خودکشی کی کوشش کی تا ہم اسے بچا لیا گیا۔

موقع واردات پر موجود پولیس نے مذکورہ شخص کی خودکشی کوشش ناکام کر دی بعد ازاں اسے ہسپتال میں بھرتی کروایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.