ETV Bharat / state

غازی آباد میں 15 افراد کورونا سے متاثر - غازی آباد پولیس نے ذرائع کو بتایا ہے

غازی آباد پولیس نے ذرائع کو بتایا ہے کہ غازی آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں سے وابستہ افراد کو کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے قرنطینہ کے لیے الگ رکھا گیا ہے۔

غازی آباد میں 15 افراد کورونا سے متاثر
غازی آباد میں 15 افراد کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 3:39 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو غازی آباد پولیس نے حراست میں لیا ہے اور انھیں قرنطین گھر بھیج دیا گیا ہے۔

مقامی لوگوں کی مدد سے ان لوگوں کا سراغ لگایا گیا، جو متاثر بتائیں جارہے تھے۔

یہ معلوم ہوا تھا کہ تمام مساجد اور مدرسوں میں مقیم تھے۔

پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ (ایس ایس پی) کلانیڈی نیتھانی نے بتایا ہے کہ ' غازی آباد کے صاحب آباد پولیس اسٹیشن کو ان کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی تھی۔ ان میں سے بیشتر نظام الدین مرکز تبلیغی جماعت کے پروگرام میں گئے تھے۔ اطلاعات کے حصول کے بعد ان کی شناخت کے لئے پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.